@samia.ch3344: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج جو کچھ ہوا اس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے ٹوٹل 14 افراد شہید ہوئے ہیں جن میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں اسی طرح 170 پولیس اہلکار زخمی ہے ان میں سے 12 پولیس اہلکاروں کی شدید زخمی ہیں جن کو ہوائی راستے کے ذریعے کشمیر سے اسلام آباد اباد منتقل کیا گیا ہے دوسری جانب100 کے قریب سویلین زخمی ہے جن میں سے 10 شدید زخمی ہے جن کو زمینی راستے سے اسلام آباد اباد منتقل کیا گیا ہے #NewsUpdate #Muzaffarabad #RightsMovementAJK #AJKRightsmovement #lockdown