اگر حکومت نے اسرائیل کے خلاف اب بھی کوئی اواز نہ اٹھائی تو ہم نوجوان نسل اس حکومت کا تختہ پلٹ دیں گے انشاء اللہ سب امین کہیں
2025-10-02 14:11:37
2627
afshan zebi :
اے موسی کو پانی میں
راستہ دینے والے رب
قافلہ استقامت
گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما
2025-10-02 18:24:13
62
Adeem Jutt :
😭😭صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو
ہمیں سینیٹر مشتاق واپس چاہیے ٹرینڈز چلاؤ
2025-10-02 21:29:56
0
love 💕 vibes 🫠 :
😭😭صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو
ہمیں سینیٹر مشتاق واپس چاہیے ٹرینڈز چلاؤ
2025-10-02 17:49:05
161
Faizan Malik :
where is Iran where is Pakistan where is all other Islamic countries ?
2025-10-02 19:13:26
80
moazamarain71 :
اے اللہ اسرائیل کو نیست ونابود کر اور سینیٹر مشتاق احمد اور تمام گلوبل صمود فرٹیلا کی مدد فرما🤲
2025-10-02 13:23:52
624
@SYED Offical❓🔃 :
26.7.2025 ki video he ye
2025-10-02 12:36:56
14
pyaripari250 :
ہمیں مشتاق احمد سہی سلامت پاکستان میں چاہیے اگر ایسا نہ ہوا تو ہم گھروں سے باہر نکلے گے پورے ملک میں احتجاج کرے گے پورے ملک کو بند کرے گے
2025-10-02 18:54:11
15
🇵🇸🌏💓 :
Why they treat innocent people like this 💔free Palestine 🇵🇸💕
2025-10-02 21:17:45
0
Allah Ditta :
اگر وہ ہمیں زندہ نہ ملے تو ہم گھروں سے نکلیں گے اور احتجاج کریں گے انشاء اللہ اور پورا ملک بند کرینگے 💔
2025-10-02 16:21:53
15
B A L O C H😇 :
😭اللّٰہ پاک صدقہ محمد و آل محمد سب مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین یارب العالمین
2025-10-02 19:23:16
6
Aquarius❣️ :
"کل تک ہم اپنی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے آنسو بہاتے تھے، جو امریکی قید میں ہے۔ آج ہمارا بیٹا، سینیٹر مشتاق احمد، اسرائیل کے شکنجے میں ہے۔ یہ صرف غم کی بات نہیں، یہ ہماری غیرت، ہمارے ایمان اور ہمارے ضمیر کے جاگنے کی للکار ہے۔ اسلام ہمیں بتاتا ہے کہ ظلم کے آگے خاموش رہنا گناہ ہے، اور ایک زندہ قوم کا فرض ہے کہ وہ صرف رونے پر نہیں بلکہ اٹھنے پر یقین رکھے۔ آنسو کمزوروں کا ہتھیار ہیں، مگر ہم امتِ محمد ﷺ ہیں — ہمارے آنسو اب طوفان بننے چاہییں۔ وقت آگیا ہے کہ ہم ڈر اور مایوسی کی زنجیریں توڑ دیں، ایک ہو کر آواز اٹھائیں اور اپنے بیٹوں بیٹیوں کے لیے کھڑے ہوں۔ یاد رکھو! اگر آج بھی ہم خاموش رہے تو کل تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔"
2025-10-02 14:29:45
130
sameenkinza7 :
Allah pak seneter Mushtaq kii madad fArmaii
2025-10-02 18:06:21
18
MAKIL G :
اب تو شرم کر لو بے ضمیر بے غیرت حکمرانوں
2025-10-02 19:15:13
24
KING Qadeer :
why is world Week against Israel
2025-10-02 15:22:15
5
miss.eshaal 🇬🇧 :
اللہ پاک اس قافلے کی اور ہمارے سینیٹر مشتاق احمد صاحب کی حفاظت فرمائے امین 🇵🇸🤲
2025-10-02 19:31:22
3
mumoftwo✌️🥰🥰 :
Yaaa Allah neest o nabood krdy israel ko Allah tu hr cheez py qaadir h maddad frmaa🥺🥺🥺
2025-10-02 13:01:00
107
it's _zoobi :
Sanetar Mushtaq Ahmad ke Liye Road py nikalo Palestine ke flag lake, ya har Muslims ka Haq hai inshallah is zulim hukomt ke khilaaf b zaror Nikale gy
2025-10-02 16:36:18
21
safeerahmed64 :
ya ali madad
2025-10-02 16:06:03
15
Ahmad Df :
@NARGIS NISAR:اللہ پاک اس قافلے کی اور ہمارے سینیٹر مشتاق احمد صاحب کی حفاظت فرمائے امین 🇵🇸🤲
2025-10-02 19:04:04
5
JavedGorchani7571 :
:کہتے ہیں 40 لوگ آمین بولنے سے دعا قبول ہو جاتی ہے یا اللہ گلوبل صمود فلوٹیلا کی اپنی حفظہ و امان میں رکھے
2025-10-02 17:33:27
13
shaikh ali :
ALLAH in sub KO Apne hifzo Eman me rakhy
2025-10-02 19:34:23
2
🅐︎🅽︎🄰🅂 🍃✿︎ :
پاکستان حکومت نے اس گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے 😂
2025-10-02 17:16:05
23
🔥 Vibe-CraFteR🔥 :
ہٹلر نے غلطی کی تھی کچھ کو چھوڑ کر۔ یا شاید اس لیے چھوڑ دیا کہ لوگ مجھے برا نہ کہیں کہ ہٹلر غلط تھا۔ بہت حال اس نے جو کچھ کیا تھا بالکل صحیح کیا تھا ۔ آج احساس ہو رہا ہے اس کے الفاظ جو اس نے بولے تھے
2025-10-02 13:12:46
76
zeemal :
یا اللہ تعالیٰ تمام دنیا کےمسلمانوں کو فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین
2025-10-02 14:09:45
33
To see more videos from user @sardarwaleedmukhtar, please go to the Tikwm
homepage.