@imran.khan.warrior804: بریکنگ نیوز ۔🚨🚨 اسرائیلی فوج نے سینٹر مشتاق کو گرفتار کر لیا۔😭😭 #senatormushtaqahmadkhan #palestine #israel #gaza #ptisocialmediateam
اگر وہ ہمیں زندہ نہ ملے تو ہم گھروں سے نکلیں گے اور احتجاج کریں گے انشاء اللہ اور پورا ملک بند کرینگے 💔
2025-10-02 06:40:06
1853
Z̷a̷z̷a̷i̷ B̷o̷x̷e̷r̷ :
صلاح الدین ایوبی کو سنا تھا_
مشتاق احمد خان کو دیکھ لیا
اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھیں 🤲🏻🤲🏻
2025-10-02 06:39:02
814
👉.KHOKHAR.AK47.کھو..کھر.👈 :
804
2025-10-02 08:17:48
0
Affan Mughal :
کھنچتی ہے کھال کٹتی ہے گردنِ ۔۔۔۔عشق کرنا کوئی تماشا نہیں ۔۔۔۔ ماشاءاللہ مشتاق صاحب 🥰🥰🥰🥰
2025-10-02 07:06:07
62
Mansoor Khan :
سینیٹر مشتاق احمد خان کو اس رائ یلی افواج نے حراست میں لے لیا ہے
اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے پوری قوم پر لازم ہے کہ ان کی آزادی کے لیے یک زبان ہو کر آواز بلند کرے
سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرے اور پاکستانی حکومت پر دباؤ ڈالے کہ وہ ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کرے
یہ معاملہ ہماری غیرت عزت اور انسانیت کا امتحان ہے
2025-10-02 06:37:52
35
Inayat khan :
اگر مشتاق احمد خان کو ذرا سا بھی نقصان پہنچا تو یہ صرف ایک شخص پر ظلم نہیں ہوگا بلکہ پوری امت کی غیرت پر وار ہوگا۔ سچائی کے علمبردار کو دبایا نہیں جاسکتا، ان شاءاللہ ان کی قربانی تحریک کو اور بھی طاقت دے گی۔ ظالم یہ جان لیں کہ خون کی ایک بوند بھی ظلم کی دیواروں کو ہلا دیتی ہے۔
2025-10-02 08:02:21
8
𝙷𝚒𝚓𝚊𝚋𝚒 | 𝙲𝚘𝚌𝚘 :
mar gyi ha pak foj kia?
2025-10-02 07:35:18
84
ɱ૯૯Ր 👽 ꇙꋬꃳ :
اللہ اپنی حفاظت میں رکھیں آمین😔
2025-10-02 07:58:01
18
❤Muskan💕 :
Allah aap ko apny hifzo amaan me raky 🥲😭
2025-10-02 07:33:42
22
Haleema Shah 🇵🇸😭💔 :
hukumate pakistan ko madad karni chahiye in sab ki
2025-10-02 08:02:18
3
Irfan Khan :
😭اگر وہ ہمیں زندہ نہ ملے تو ہم گھروں سے نکلیں گے اور احتجاج کریں گے انشاء اللہ اور پورا ملک بند کرینگے 💔
2025-10-02 07:39:27
14
farhatkhan2645 :
hamra ake or shair jis ka sate kisi na ni daya😢😢
2025-10-02 08:21:33
0
Queen :
صلاح الدین ایوبی کو سنا تھا_
مشتاق احمد خان کو دیکھ لیا
اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھیں 🤲🏻🤲🏻
2025-10-02 07:55:51
4
🔥🥀Biلal خاn Pathan🥀🔥 :
please 🥺 Pakistani awam se request ha k ab to Mushtaq Ahmed Khan k Liye awaz uthauo ..ye hamari sadarat beghairat ho Gai ha...
2025-10-02 07:02:05
10
اُسامہ حماد :
اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرماء آمین 🥹☝🏻
2025-10-02 06:33:17
44
ℌѦƒїẕ khan :
اگر ہمارے مجاہدین کو کچھ ہوا تو ہم ملک نہیں بلکے پوری دنیا میں احتجاج کرینگے 💪💯💪
2025-10-02 08:20:41
0
sharfat ali 333 :
me Dil SE to Raha ho
2025-10-02 08:21:29
1
Sohail khan :
ya ALLAH paak madad farma🤲🙏😭😭😭
2025-10-02 07:33:43
4
Azambaba :
@Rashid Farooq:اگر پاکستانی ارمی میں اتنی ہی طاقت ہے تو اس ادمی کو اسرائیل کی گرفت سے رہا کر کے دکھائے پھر میں مانوں گا یہ خانہ کعبہ کی حفاظت کر سکتے ہیں اگر اس کو رہا کروا لیا تو پاکستان سے بڑی ارمی دنیا میں کوئی نہیں ہے اور اگر دم ہے تو رہا کرواؤ اپیل ہے
2025-10-02 08:19:36
0
..N.O.M.A.N.💔💐🥹🤲.A.L.I.🥹 :
یہاں میں مالک میرے رب رحیم کریم ہم مسلمانوں کے مجاہد مشتاق اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا کیونکہ ہم مسلمانوں میں سے ایک مسلمان مجاہد نکلا ہے جن کا نام مشتاق ہے اللہ ان کو اپنی حفاظت اور رحمت کے سائے میں رکھنا کیونکہ ہمارے وزیراعظم گردے ختم ہو چکی ہیں یہ امریکہ کے غلام بن چکے ہیں سو ایک مجاہد مشتاق نکلا تھا حق کی راہ پر ظالم کے بچوں نے انہیں بھی گرفتار کر لیا اللہ مشتاق مجاہد کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا امین
2025-10-02 08:17:45
0
❣️ صحابہ کا دیوانہ❣️ :
اگر وہ ہمیں زندہ نہ ملے تو ہم گھروں سے نکلیں گے اور احتجاج کریں گے انشاء اللہ اور پورا ملک بند کرینگے 💔
2025-10-02 08:08:22
7
Sana Ullah908 :
ہہم تیار ہے فدای کلی اگر ہم۔ کو لی۔ جاؤ غازہ اللہ اکبر
2025-10-02 07:38:34
1
Irshad Ali :
💔💔💔💔😭صلاح الدین ایوبی کو سنا تھا_
مشتاق احمد خان کو دیکھ لیا
اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھیں 🤲🏻🤲🏻
2025-10-02 07:13:38
9
Ahmed_raza :
ya bhi foj ki game ka hisa hy. jald isko release krain gy phr israel ko tasleem kia jae ga bahany sy
2025-10-02 08:17:45
0
Minal princess 🫠❤️ :
Allah tala apna Hafizo Amaan Mai rahka mushtak Ahmad ko😭😭
2025-10-02 06:18:38
123
To see more videos from user @imran.khan.warrior804, please go to the Tikwm
homepage.