آزاد کشمیر کے بھائیوں سے گزارش ھے اس احتجاج کا رُخ مقبوضہ کشمیر کی طرف موڑ کے غیرت مند ھو نے کا ثبوت دیں شکریہ
2025-10-03 11:35:34
3
Zaheer Ahmed :
آزاد کشمیر ہمارا ہے اور یہاں کا فیصلہ ہم ہی کریں گے — بھارت کا اس میں دخل اندازی ناقابلِ قبول ہے۔ ہمیں اپنا معاملہ اپنی حکومت کے ذریعے حل کرنا ہے؛ ہم پاکستان کے خلاف نہیں ہیں۔ پاکستان ہے تو ہم ہیں، اور پاکستان کے ساتھ ہم ہمیشہ کھڑے ہیں۔ اللہ پاک ہمارے وطن کو قائم و دائم رکھے، متاثرہ لوگوں کی حفاظت فرمائے، ہماری پاک فوج کی حفاظت فرمائے، اور جموں کے مسلمانوں کی بھی حفاظت فرمائے۔ آمین، ثم آمین۔
2025-10-02 19:53:36
3
Azafi Azafißuţŧ :
kotli ala geo kashmirioo
2025-10-04 10:54:18
1
Raja Khawar :
Allah hum sab koi asy hii itfaq mein rakhy ameen❤
2025-10-04 12:39:33
2
Shawn :
#ProtectShoukatNawazKashmiri #savekashmir. copy paste this tag or this comment everywhere. 🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩سب بہائیوں سے گزارش ہے کے ہیش ٹیگ کو ٹرینڈ کیا جاے
2025-10-02 20:04:25
0
804 :
🥰🥰🥰
2025-10-03 11:50:26
0
❄️عقاب کہتے ہیں❄️ :
🥰
2026-01-02 11:17:21
0
WaقaS_khaLiق :
میں ایکشن کمیٹی کی بھرپور خمایت کرتا ہوں لیکن پاکستان بھاڑ میں جائے یہ نعرہ لگا کہ بہت غلط کیا ہے میں آزاد کشمیر سے ہوں پاکستان بھاڑ میں جائے کے نعرے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں اور معافی کا مطالبہ کرتا ہوں پاکستان ہمشہ زندہ آباد
2025-10-03 16:55:42
0
MOON🌙 PARLOR 💅 :
کشمیر کی فضاؤں میں آج بھی آزادی کی صدا گونجتی ہے،
یہ صرف زمین کا ٹکڑا نہیں، ایک پوری قوم کا خواب ہے۔"
2025-10-02 19:10:07
31
bhatti..👻 :
میرے باغی 🥹🤲
2025-10-02 18:17:10
7
🦋⃟≛⃝𝑷𝑻𝑰 𝑸𝑼𝑬𝑬𝑵 ≛⃝❤️࿐ :
kashmiri zindabad
2025-10-02 19:56:36
5
میرا کشمیر۔ :
Our demand is simply to receive our rights, that's it..
2025-10-02 23:19:01
2
🇵🇰FAZALREHMAN🇸🇦🕋 :
نا بھئ نا ✌✌✌✌
2025-10-02 17:38:49
2
Shawn :
#ProtectShoukatNawazKashmiri #savekashmir. copy paste this tag or this comment everywhere. 🚩🚩🚩🚩🚩🚩سب بہائیوں سے گزارش ہے کے ہیش ٹیگ کو ٹرینڈ کیا جاے
2025-10-02 20:03:42
1
shafiq :
❤❤❤
2025-10-04 05:22:28
1
Muhammad Saleem Official :
کشمیر کی خودمختاری کے تناظر میں بطور پاکستانی ہمارے مطالبات .. ہمارا حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ کشمیر سے جلد از جلد اپنی فوج نکال کر اسے خودمختار کریں اور پاکستان داخلے کے لئے کشمیری عوام پر ویزہ پالیسی نافذ کی جائے. پاکستانیوں سے حاصل کئے گئے ٹیکسوں کا ایک پیسہ بھی کشمیر پر نہ لگایا جائے، کراچی اور گوادر بندرگاہ تک رسائی کو انٹرنیشنل ضوابط کے مطابق لاگو کیا جائے اور ٹرانزٹ فیس لگائی جائے،پاکستان میں رہائش پزیر تمام مہاجر کشمیریوں کو کشمیر واپس بھیجا جائے اور انکی شہریت و پاسپورٹ منسوخ کئے جائیں، مہاجر کشمیریوں کی کشمیر منتقلی کے بعد پاکستان میں کشمیر لیجسلیٹو اسمبلی کے لئے الیکشن کا انعقاد اور سیٹیں خود بخود ختم ہو جائیں گے، پنجاب سے جانے والی گندم اور اجناس کی پوری قیمت وصول کی جائے،منگلا ڈیم کی بجلی خریدنا بند کی جائے اور اسے مسمار کر دیا جائے، پاکستانی عوام کی ٹیکس کے پیسے سے تعمیر شدہ منگلَا ڈیم اور باقی ڈیم کسی صورت خودمختار ریاست کے حوالے نہ کئے جائے، کشمیر اور پاکستان کی سرحد پر باڑ لگائی جائے اور بغیر ویزے کے بارڈر کراسنگ پر کشمیریوں کو گرفتار کیا جائے.
Punjab stand with Kashmir 🦁
may Allah protect u all
ap log haq per hain bohot zulm kar chukay yeh log awam per
Pakistan ki awam ka Salam hai AP logo ko ❤
2025-10-03 10:24:12
0
🔥🍁🥷🦅💥 $olDieR 💥🦅🥷🍁🔥 :
✌️✌️✌️✌️✌
2025-10-03 10:09:14
0
Tabish Mughal :
❤️❤️❤
2025-10-03 09:19:58
0
Haسnain 🌸 :
🫀
2025-10-03 09:16:49
0
Arbab Meer :
🥰🥰🥰
2025-10-03 09:11:57
0
ZAKRIA KHALID :
🥺🥺🥺
2025-10-03 08:58:05
0
Kashmiri :
❤️❤️❤
2025-10-04 10:49:27
0
dilawarkhan804 :
🥰🥰🥰
2025-10-15 11:42:00
0
To see more videos from user @naiinu_, please go to the Tikwm
homepage.