:یقین کرو اگر ان غداروں کے ساتھ پاکستان نہ ہو
تو ان کے بُـنـڈ پہ صبح شام جوتے پڑیں غدار غدار ہی رہتے ہیں.
باقی پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
2025-10-02 20:13:05
39
🔥شفقت علی :
جموں کشمیر میں انڈیا ان کے ساتھ صحیح کر رہا ہے
2025-10-03 08:21:29
14
Såïsyû kūsãñâgî :
Punjab stand with Kashmir 🦁
may Allah protect u all bros
2025-10-03 10:52:48
6
DõVîÊÇôçœ🧕🏼 :
oh parawah sadi v AJ khuli ay service nai ty asi jahaz baan gy c😭😂😂😂
2025-10-04 10:18:54
9
ÀlØÑÊ💔Büt🥺Håppy😊 :
@❤️🩹PAGAL💔 LADKA❤️🩹:💕👑🇵🇰❤️🇵🇰،👑💞:مجھے کشمیریوں کی ڈیمانڈز سے کوئی گلہ نہیں ہے، وہ ایک متنازعہ ریاست کے شہری ہیں، ان کی منشاء کے مطابق انکو حقوق بھی ملنے چائیے، اور وطن بھی لیکن "بھاڑ میں جائے پاکستان" کا نعرہ کسی طور پر بھی پاکستانیوں کے لیے راحت کا سامان نہیں ہے۔
اگر پاکستان بھاڑ میں جائے تو پاکستان سے مکمل طور پر غیرت کے ساتھ لاتعلقی کریں۔ جہاں فائدہ اٹھانا ہو، سر چھپانا ہو یا کاروبار کرنا ہو، روزمرہ کی تجارت کرنی ہو، یا زمینیں خریدنی ہوں یا ملک سے باہر جانا ہو تو اس وقت یہی پاکستان کام آتا ہے پھر پاکستان بھاڑ میں جاؤ کا نعرہ نہیں لگتا۔ کیوں؟
ٹھیک ہے آپ کو اختیارات چائیے۔۔۔مانگیں۔۔۔ حقوق چائیے مانگیں مگر ہندوستان جو لاکھوں کشمیریوں کو تہہ تیغ کر چکا وہ اور پاکستان برابر ہیں؟ ہر گز نہیں
پاکستانی تو اپ کے کاذ کو اسپورٹ کرتے ہیں آپ انہی کے وطن کو کہہ رہے ہیں کہ "بھاڑ میں جائے؟ "
2025-10-03 11:46:44
2
asif bukhari3397 :
❤️❤️❤
2025-10-31 12:38:36
1
Syed Arslan Gardazii🤍🕊️ :
😂😂😂
2025-10-04 12:00:27
1
Lala Kashmiri :
💯💯💯
2025-10-30 17:52:36
1
♥️Raja♥️ :
🤣🤣🤣🤣
2025-10-04 08:38:47
1
Kashmiri ❤️ :
😂😂😂
2025-10-03 11:05:43
1
𝓗𝓤𝓑𝓑𝓨 🇧🇭💫 :
😂😂😂
2025-10-03 12:50:02
1
Waqas Anjum🇦🇪 :
😆😆😆😆
2025-10-03 10:57:32
1
Islam ki shahzadi :
❤❤❤
2025-10-03 11:31:14
1
𝕵𝖊𝖗𝖗𝖞𝖏𝖆𝖍𝖆𝖓 :
پاکستان میں بھی ایسی ہی ایک تحریک چلنی چاہیے جس میں اسلامی نظام کا نفاذ ہونا چاہیے حکمرانوں کی تنخواہیں ایک عام مزدور کی تنخواہ کے برابر ہونی چاہیے تاکہ حکمرانوں کو پتہ چلے کہ کیسے ایک مزدور ایک عام تنخواہ میں گزارا کرتا ہے اور حکمرانوں کے باہر کے ملکوں میں علاج کروانے پر بھی پابندی ہونی چاہیے
2025-10-02 23:06:45
17
🤍 :
hahahahahah 🤣🤣
2025-10-02 20:35:12
13
4¹0々RAJULIVE :
Ya bat to ha bro
2025-10-02 17:16:47
11
Syedaa :
bat tw Sach h mgr bat h ruswai ki😂
2025-10-02 16:26:52
9
affraizsaleemaffr :
hahahahah
2025-10-02 17:22:51
9
najam ali :
mir por ma ya kon c jaga ha
2025-10-02 19:37:33
8
k.khan :
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا رھا ھے کے پاکستانیوں کے دل میں چھپی ھونی نفرت نکل کر سامنے آ گئی۔ ہر کشمیری بار بار بولتا رھا کہ ھمارا مسلہ ھمارا احتجاج اپنی حکومت سے ھے لیکن پاکستانی کھینچ تان کر بات کہیں سے کہیں لے جاتے رہئے، ایکشن کمیٹی کا شکریہ، الحاق پاکستان کے حامیوں کو بھی اندازہ ھوا ھو گا کہ جہاں وہ الحاق کرنا چاھتے ہیں انکے دلوں میں کشمیریوں کے لئے کیا جزبات پوشیدہ ہیں۔