ﷲ آپ کو سلامت رکھے اور مشتاق احمد کی حفاظت فرمائے🙂❤️🙏
2025-10-02 12:46:40
813
❤️👑M.shahZeb 33👑❤️ :
یا اللّٰه جتنے بھی لوگ اسرائیل کے کی حراست میں ہیں ان سب کی حفاظت کرنا
2025-10-02 13:56:51
539
Friends Agro Laser :
مشتاق احمد خان تیری جرات کو سلام اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اپ کا سایہ پاکستان پر صدا قائم رکھے امین ثم امین 🤲🤲🤲
2025-10-02 15:15:57
526
Mian Faisal :
اللہ پاک ہمارے بغیرت حکمرانوں کو ہدایت دے آمیں🥺😢
2025-10-02 12:47:57
321
Tariq Mehmood :
اللہ سبحانہ وتعالی جوجو بھی گرفتار ہوئے ہیں ان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
2025-10-02 13:09:52
71
Mohammad Habib :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم! ♥
2025-10-02 13:02:34
254
Ameer Hamza :
free free Mushtaq Ahmad
2025-10-02 15:56:37
38
Rizwan🌷🇵🇰 Khan Leghei🌷🇦🇪 :
اللہ اکبر
2025-10-02 12:46:12
25
GR writeᥫ᭡ :
گلوبل صمود فلٹیلا پر حملہ
اللہ تعالی مشتاق احمد خان سمیت تمام ساتھیوں کی حفاظت فرمائیں
2025-10-02 12:58:33
101
atifj750 :
:Justice For Senator Mushtaq Ahmad Khan
2025-10-02 19:03:47
37
🥰Humaima🥰 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🫀
بے شک 💯
ہمیشہ یاد رکھا جائے گا 💞
2025-10-03 08:58:03
12
ch umar :
justice for Mushtaq ahmad💕💕
2025-10-03 03:28:11
9
saadkhanlaghari :
اللہ اکبر اللہ اکبر 😢
2025-10-02 12:51:36
17
عَــــائشـــــــــــة 804 :
یا اللّٰه جتنے بھی لوگ اسرائیل کے کی حراست میں ہیں ان سب کی حفاظت کرنا
2025-10-02 12:56:22
53
i𝘼𝘽𝘿𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃 :
اللّٰہ تعالٰی مسلمانوں کو جہاد کرنے کی توفیق دے آمین 🤲🤲😭
2025-10-02 20:25:02
10
janatYasir 786❤️ :
ya Allah pak UN sab ki madad farmaya day Ameen sm Ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🥹😭😭😭😭😭😭
2025-10-02 18:18:27
20
محمد شہروز افضل رضوی :
🥰محمد صلى الله عليه واله وسلم🥰
2025-10-02 13:00:19
80
SOHAIB AFZAL AWAN :
:گلوبل صمود فلٹیلا پر حملہ
اللہ تعالی مشتاق احمد خان سمیت تمام ساتھیوں کی حفاظت فرمائیں
2025-10-02 12:51:22
29
Tayaba Amna sis❤️❤️ :
Allah Tala sab ki hifazat frmaye ameen🤲🙏🙏🙏🙏
2025-10-02 12:57:09
26
Fizza Malik :
اے اللّٰہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔
اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔
اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔
یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما۔
اللهم آمین
2025-10-02 19:46:28
7
Asadraza :
YA Allah ay Mere Pak parwardigar Palestine ke Madad karnay Waly ke Madad Farma 🤲🇵🇸💔😭🙏
2025-10-02 14:02:21
63
BK🚩 :
Justice for senator Mushtaq Ahmed Khan
2025-10-02 17:42:14
12
Hijab :
یااللہ حکمرانوں غیرت دے اور ہم مسلمان کو ہدایت دے آمین
2025-10-02 13:54:18
31
Mehar Yashi :
Justice For Senator Mushtaq Ahmad Khan
2025-10-03 02:56:08
12
To see more videos from user @asadsanaullah, please go to the Tikwm
homepage.