@shanzay_edits: For Your Song Promotion Just DM me ✅ جے تو جتنا تے پیار وچ ویکھ ہار کے یار جو تینوں کہندا وہ کر کے وکھا 🥀💔 .. Je Tu Rab Nu Manana 💗 || Lyrical Qawali🎧 || Repost Request🥀 || Nusrat Fateh Ali Khan 🦋🖤 .. #foryoupage #foryou #fyp #nfak #nusratfatehalikhan
ایسا وقت بھی آتا ہے کہ وہ دروازے، جو ایک ہلکی سی دستک پر کھل جایا کرتے تھے، آپ کے لیے بند ہو جاتے ہیں۔ یہ وہی دروازے ہیں جن سے کبھی محبت۔۔۔ چاہت۔۔۔ اور قربت۔۔۔ کی خوشبو آتی تھی، مگر اب ان پر خاموشی کی چادر تنی ہوتی ہے۔ انسان سوچتا ہے کہ کل تک جو لوگ ایک آہٹ پر لبیک کہتے تھے، آج کیوں خاموش ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ رشتوں کی ترجیحات۔۔۔ احساسات۔۔۔ اور رویے۔۔۔ بدل جاتے ہیں۔ یہ دروازے بند ہونا اس بات کی علامت ہے کہ زندگی آگے بڑھنے کا تقاضا کرتی ہے۔ جو ماضی میں آسانی سے میسر تھا، وہ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا۔ یہی شعور انسان کو صبر، سمجھ اور خود پر بھروسہ کرنا سکھاتا ہے۔۔۔!!!😔
2025-10-04 16:00:10
14
M. NAEEM KASURI :
lajawab 💖💖💖
2025-10-05 19:59:05
4
🚩قلندر🚩 :
تیری محبت میری جوانی کی پہلی محنت تھی جو پا کر ضائع ہوگئی
💔
2025-10-07 10:07:35
7
🇮🇹Rizwan_Sandhu🇵🇰0092 :
برداشت کمزور لوگوں کی نہیں، مضبوط لوگوں کی پہچان ہوتی ہے۔ خاموشی میں سب کچھ سہہ جانا آسان نہیں ہوتا، یہ اندر کی بڑی طاقت مانگتا ہے۔🖤
2025-10-23 19:31:01
2
🫀 MOHSIN JAN ⚔️ :
ufff 🙁
2025-11-13 06:07:24
1
Malik⚔️ :
yrrr AJ Bhi NFK sab ghoom krdety Hain apny alfaaz SE Allah Pak Jannat me jagha den❣
2025-10-18 22:34:15
1
Ahmad🥰 :
Mashallah ye mujhe bahut Acha lagti hai ye may jab suno tab Dali ko sukoon hota hai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-10-06 12:02:59
3
نور العین شھذادی :
hyyeeeee
2025-11-28 03:40:32
1
@moonjutt G :
yes. ♥️❤️🙂
2025-10-28 18:14:39
1
Fassi ansari 555👿 :
Hy nice kawali🥺
2025-11-29 18:02:37
1
مہر عاقب لیاقت جنجیانہ سیال :
Mera yaar hi ni🥺
2025-11-05 07:47:44
1
To see more videos from user @shanzay_edits, please go to the Tikwm
homepage.