@shezispeaks: #trending#foryou#sherazi

sherazi speaks
sherazi speaks
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 02 October 2025 16:37:25 GMT
37408
5775
325
802

Music

Download

Comments

rhk0787
rashad khawaja :
خدا کی قسم آج بہت دل دکھا ہے ان کشمیری عوام کی لاشیں دیکھ کر۔کتنے بڑے مطالبات تھے صرف بنیادی حقوق کی بات کر رہے تھے
2025-10-03 01:34:22
44
zahoruddin2
zahor :
پاکستانی عوام مر چکی ہے نہیں تو آج عوام کو بھی نکلنا چاھئے تھا کے ہی کے بلوچستان پہلے سے ناراض تھے اب کشمیر بھی ناراض ہوگئے
2025-10-02 19:19:07
47
gujjr.849
💔تنھا مسافر💔 :
آپ پریشان نا ہو اللّٰہ بہتر کرے گا غلطیاں انسان سے ہوتی ہیں ۔۔۔ پاکستان کی کل بھی عزت کرتے تھے آج بھی۔۔ ۔ نفرت اس جالے قانون سے ہے جو کشمیر اور پاکستان میں ہے
2025-10-03 16:23:40
5
shahbaberqureshi1
Baber Qureshi :
Kia Pakistan ki koe aehsaan ni hy Kashmir per????
2025-10-02 23:46:13
2
mr.engineer006
Eng. Ali Zamin :
کشمیری پاکستان کے محسن ہیں پہلی بار سنا ہے ؟ وضاحت طلب ہے
2025-10-03 07:24:01
2
user13585969023060
سلار زئی پٹھان :
میں ایک پاکستانی ہوں مگر کشمیری عوام کے ساتھ ہوں میری دعا ہے اللہ پاک کشمیریوں کو کامیاب کرے کشمیری حق پر ہیں
2025-10-03 02:45:57
17
ajk786uk
🦋ķashmiri girl🦋 :
ہم کشمیری پاکستان کے خلاف نہیں ہیں اور نہ کبھی ہو سکتے ہیں۔ پاکستان ہماری جان ہے۔ پاکستان ہے تو ہم ہیں ۔۔۔ مگر اپنے حقوق مانگنا ہمارا حق ہے
2025-10-03 01:32:25
25
ahmed.abdullah514
Ahmed.804 :
Where’s punjabi where’s sindhi where’s blochi where’s pathan where are you
2025-10-03 17:26:56
5
sardar.baloch8074
Sardar Baloch :
اسی طرح بلوچستان نےبھی غلطی کیا کہ پاکستان کے ساتھ حلاق کیا لیکن پاکستان نے بدلے میں اس پر فوج کشی اور قبضہ گری کیا اس فیصلے پر اج تک بلوچستان افسوس کر رہا ہے
2025-10-03 14:01:34
4
mmehmoodabbasi3
Mahmood abbasi :
پاکستانی فورسز نے ہمارے 14 کے قریب جوانوں کو شہید کیا جن میں تین پولیس والے بھی شامل ہیں جب پولیس والوں نے اپنی عوام پہ گولی چلانے سے انکار کیا تو ایف سی نے ان کو سٹیٹ فائر مارے اور شہید کر دیا
2025-10-03 05:22:54
7
ash66628039
ash :
no sir army got nothing to do with it it's over own government
2025-10-03 00:27:13
2
zahidhussain.msad
Zahidhussain Msadiq :
خوبصورت پیغام ماشاءاللہ ❤
2025-10-03 01:07:39
4
bilaag06
بلا کشمیری 🥰 :
Jin bi sahafio nay kashmir kay lia awaz uthai un kay Lia surkh salam Or Inshallah in ka hum Qarz jukai gay Allah Apko khush rakha or slamat rakha bhai ❤
2025-10-03 11:10:15
2
usman_jk313
usman_jk313 :
independent kashmir inshaAllah ♥
2025-10-03 10:04:47
3
sardarshakoorkashmiri7
sardar shakoor khan Kashmiri :
I love my Kashmir ❤❤❤ insha'Allah
2025-10-03 11:55:22
5
choudhry.ilyas.ah
Choudhry Ilyas Ahmed :
کشمیریوں کے دل سے پاکستان کی محبت نکلا دی ھے افسوس
2025-10-03 08:26:31
1
bddfh0
kashmiri Jatt :
خدا کی قسم اج پاکستان کے لیے جو پیار محبت جو عزت تھی وہ دل سے نکل گئی ہے پانچ دن ہو گئے ہیں انہوں نے ہر قسم کی سروس بند کی ہوئی ہے اج پاکستان نام سے بھی نفرت ہوگی ہے یہ وہ پاکستان تھا جس کے لیے ہم کشمیروں نے اپنی جان ہے قربان کی یہ وہ پاکستان تھا جس کے لیے ہم نے اپنی عزتیں لٹوائے یہ وہ پاکستان تھا جس کے لیے ہم نے اپنے گھر اپنے قبرستان سب کچھ قربان کیا اور خدا کی قسم اج پاکستان کے نام سے بھی نفرت ہو گئی ہے
2025-10-03 10:22:12
3
abdul.ghafoor.raty
Abdul Ghafoor Ratyal :
کہتے ہیں کہ ہم تمہاری نمازیں پڑھیں تم ہمارے کوزے بند توڑو یہی ہماری پاکستان ارمی کر رہی ہے جنرل صاحب ڈالر کے عوض میں ملک کو تباہ کر رہے ہیں میں ان کو فیلڈ ماس چینج یہ نہیں کہتا کہ انہوں نے کوئی جنگ لڑائی نہیں ہے
2025-10-03 05:57:57
4
kashmiri2772
S. ISRAR KASHMIRI 🍁🇦🇪 :
اللہ کی قسم آج دل مکمل ٹوٹ گیا ہم کشمیریوں پر امن عوام پر پاکستانی رینجرز آف سی ہلکاروں نے آکر فائرنگ کی گولیاں ماری لاشیں گرائیں ہمارے بے گناہ لوگوں کا قاتل عام کیا ہے ہمارے 38 مطالبات میں ایک بھی مطالبہ پاکستان کے خلاف نہیں ہے صرف بنیادی حقوق کی اور مظفرآباد کو سرینگر بنا دیا ہے اپ لوگ کھبی ہمارے خیر خواہ نہیں ہو سکتے آپ کو کشمیر چاہیے کشمیری نہیں ۔۔۔ ہمارے قاتل وہ نکلے جو ہمارے محافظ بن رہے تھے ہمارے شہید ہمیں مقروض کر گے ہیں ۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد ✌
2025-10-03 08:02:03
5
touqeer.ahmed.jatt
𝕋𝕠𝕦𝕢𝕖𝕖𝕣💔𝔸𝕙𝕞𝕖𝕕 143 :
mirpur khas ni bhai mirpur ajk mirpur khas sind ma ha
2025-10-03 09:02:31
3
rajamuhammadnaseemkhan
Raja Muhammad Naseem Khan :
like
2025-10-03 16:40:34
1
1125manzoor
sardar manzoor km :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭ab Pakistan say nafrat ho gi hai
2025-10-03 08:18:35
1
myselfsuper
Mr A :
You are right, brother. This hatred among the children of Kashmir will not go away for years.
2025-10-03 04:00:59
4
sakhawatkashmiri1122
kashmiri@1122 :
شکریہ بھاہی أپ نے سچ بتایا
2025-10-03 05:46:15
4
ashfaqashfaq1333
🌹IShFAQ🌹JET :
اسلام علیکم بھاہی شکریہ آپ کا سچ بات کی 👍❤
2025-10-03 06:54:26
1
To see more videos from user @shezispeaks, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About