@karlygash.bashkulova:

Karlygash
Karlygash
Open In TikTok:
Region: KZ
Thursday 02 October 2025 17:35:59 GMT
541
15
1
0

Music

Download

Comments

user6649711028771
Сагындык Бошкулов :
💯💯💯👌👌👌
2025-10-03 02:39:03
0
To see more videos from user @karlygash.bashkulova, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہنگو کے علاقے خزینہ بانڈہ میں پولیس پوسٹ پر دہشت گرد حملے کے نتیجے میں ہنگو پولیس کے 10 بہادر اہلکاروں کے جنازے ادا کر دیے گئے، جبکہ متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ایم این اے یوسف خان کی ٹیم بھی زخمی اہلکاروں کی عیادت اور معاونت کے لیے ہسپتال میں موجود رہی۔ اس موقع پر ایم این اے یوسف خان نے ہسپتال انتظامیہ اور طبی عملے کو ہدایت کی کہ زخمی اہلکاروں کو علاج معالجے کی تمام ضروری سہولیات بلا تاخیر فراہم کی جائیں اور ان کی بہترین دیکھ بھال کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ ہم اپنے بہادر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے وطن کے امن و استحکام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمی اہلکاروں کو جلد از جلد صحتِ کاملہ نصیب فرمائے، اور شہداء کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔#hangu #foryou #unfrezzmyaccount #growmyaccount

About