@sunu.hadees: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کرے، اس کے لیے ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک نور قائم رہتا ہے۔" (الحاکم، بیہقی) ✨ ہر جمعہ سورۃ کہف پڑھنے کی عادت اپنائیں، زندگی نور سے بھر جائے گی۔ #SurahKahf #IslamicReminder #Quran #Jumma #FridayReminder