@faisal.afzaal: #عمرنظیر ❤️#CapCut #KashmirLockdown #jointactioncomittee #umarNazir #umarNazir#inqalab #bbc# #dadyal

Faisal
Faisal
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 03 October 2025 05:52:58 GMT
53113
7358
176
157

Music

Download

Comments

shahbazwarraich_442
ch shahbaz warraich :
آزاد کشمیر کے بھائیوں سے گزارش ھے اس احتجاج کا رُخ مقبوضہ کشمیر کی طرف موڑ کے غیرت مند ھو نے کا ثبوت دیں شکریہ 🤗
2025-10-03 10:14:59
21
sa....lk
SA.....M🍁🍁🍁🍁 :
جتنی محبت ہم کشمیریوں سے کرتے تھے اب وہ محبت نہیں رہی ۔کیونکہ سب پہلے پاکستان
2025-10-04 05:36:36
4
user715069018
user7150690186453 :
اللہ ہمارے کشمیر اپنے امن میں رکھے
2025-10-04 12:17:13
1
sardar_umer_kashmiri
Sardar Umer J🍁K :
سلامتی ہو ملا عمر ✌💞✌
2025-10-04 02:40:09
1
_malik_muhammad_islam
Malik محمد Islam :
قائد عمر نذیر کشمیری صاحب۔۔۔۔ اپنے ٹرک کا رخ زرا مقبوضہ کشمیر کی طرف بھی گمائیں۔۔۔۔ وہاں کے کشمیریوں کے بھی وسائل لوٹے جا رہیں ھے۔۔۔۔ وہاں پل شل بھی نہیں بن رہے۔۔۔۔ وہاں آٹا اور بجلی سستی نہیں ھے۔۔۔۔ مہربانی کرکے وہاں کے کشمیریوں کو بھی انکے حقوق دلوائیں۔۔۔۔
2025-10-04 14:02:15
2
sardaredits302
Hح🍁 :
Allah pak hamesha hifz o aman mn rakhy
2025-10-04 12:32:39
1
abdulsalam_002
عبدالسلام :
sadar umer nazir shb beshq ek nak or mukhliss insan hn❤
2025-10-04 20:19:45
1
mazhar_garment_official
mazhar_garment_official :
حکومتِ پاکستان سے گزارش ہے کہ کشمیر کو اس کے حالات پر چھوڑ دیا جائے، کیونکہ ہمارا مسئلہ بھارت کے ساتھ کشمیر کی وجہ سے ہے اور کوئی مسئلہ نہیں۔ بہتر ہے کشمیر اپنا مسئلہ خود حل کرے اور ہم بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات درست کریں اور تجارت شروع کریں۔ بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے سے پاکستان کی عوام کی حالت بہتر ہو گی۔ ویسے بھی ہم اتنا پیسہ ہتھیاروں، ٹینکوں وغیرہ پر ضائع نہ کریں؛ بہتر ہے یہ پیسہ تعلیم اور صحت پر استعمال کیا جائے۔ کشمیر اور انڈیا اپنا مسئلہ خود ٹِمبر سے حل کر لیں۔
2025-10-04 07:47:57
2
aqibjavedabbasi008
Aqib Javed Abbasi :
کشمیر کی عوام کو اپنے حقوق کی لڑائی جیتنے پر مبارک باد مگر اس لڑائی میں آپ کے جن چند عناصر نے ملک پاکستان اور افواج پاکستان پر غلط اور غلیظ ترین نعرے لگائے ان پر شدید غصہ ہے۔ جیسے آپ کو کشمیر سے محبت ہے ہمیں بھی اپنے ملک🇵🇰 سے محبت ہے ۔ پاکستان میں ہزاروں کشمیری رہتے ہیں۔ رشتے داریاں، دوستیاں اور کاروباری معاملات بھی ہیں مگر یاد رکھیں ہم نے آپ کو ہمشیہ بھائی ہی سمجھا ہے ۔ اب یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ جن عناصر نے ملک پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف غلیظ ترین الفاظ کا استعمال کیا ہے وہ معزرت کریں گے یا پھر پاکستان میں ان کے داخلے پر پابندی لگائی جائے۔ اگر آپ کشمیر کے خلاف بات برداشت نہیں کر سکتے ہیں تو خود بتائیں ہم پاکستان کے خلاف بات کیوں برداشت کریں۔
2025-10-04 13:03:37
2
sardarmoon567
sardarmoon567 :
kashmiri qoom ko ageta karne wala mard e mujiad.salam bro
2025-10-04 11:48:52
1
sammmm4748
sammmm4748 :
Tiktok ki sab sa zbrdst video
2025-10-04 11:17:22
1
mehvi43
MeHv! KaShmir! :
kashmir ❤
2025-10-04 13:57:40
1
khan.baba6704
khan baba :
اصل طاقت عوام ہے کشمیریوں نے ثابت کیا 👍
2025-10-04 07:49:51
1
sufyanabbasiboxer222
کلعدم کشمیری🚩 :
ملا عمر❤❤
2025-10-04 09:14:18
1
sardarfahad0086
Sardar Fahad :
میں بہثیت پاکستانی اس گورمنٹ کو تسلیم نہیں کرتا اس کا یہ مطلب نیہں کہ پاکستان سے مہبت نہیں پاکستان کہ اداروں سے نفرت ہے پاکستان کے کرپٹ افسران سے نفرت ہے پاکستان کے بغیرت حکمران سے نفرت ہے جب تک کشمیر کے لوگ گورمنٹ کے خلاف تھے اور اپنے حقوق مانگ رہے تھے تو ہم پاکستنیوں نے بھی اپ کا ساتھ دیا اور جب سے کشمیریوں نے یہ نعرہ لگایا ہے بہاڑ میں جائے پاکستان تو تب سے کشمیر سے نفرت ہمارے ایمان کا حصہ بن گیا ہےجب تک سردار امان اپنے الفاظ سے رجوع نہیں کرتا
2025-10-04 05:29:01
1
sardar.m.khalid
Sardar M Khalid🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
اب خودمختاریوں کا کیا بنے گا کشمیریوں نے ایک تھیلے آٹے اور بجلی پر خودمختاری کا سودا کر لیا.؟؟ پاکستان نے تو ہمیشہ کشمیریوں کے لئے قربانی دی اس بار بھی پاکستان نے آپکے سر پر دست شفقت رکھا.. اپنے ہم وطن کشمیریوں کو جو الحاقی اور سہولت کار ہیں انکو سہولیات دے دیں اب سوال یہ ہے کہ خودمختاریوں کا کیا بنے گا کیا وہ پاکستان کی دی ہوئی سہولیات استعمال کریں گے یا غیرت سے ڈوب مریں گے.؟؟
2025-10-04 07:06:51
1
raja.shoaib2
Raja Shoaib :
سلامتی
2025-10-04 08:13:22
1
shafiq.khan5002
شفیق کشمیری :
👍👍👍🥰🥰 ماشاءاللہ
2025-10-04 06:17:18
1
_fari19
فرحان ۔🥀 :
ملاں 🚩❤
2025-10-04 20:08:22
0
mohtarma9090
Mohtarma🩷 :
Kashmiri awam na apna huq lene ka liya protest kiya ha. Pakistan ka against kuch ni hua jo log nafrat ki bate kr rhy ha. unki government ma seats ka issue tha jo locals ki milni chaye. ya unka right ha. Pakistan ka against kya tha? apni government ka against unhi na protest kiya.
2025-10-04 15:44:31
0
kaleemkazmi12
kaleem Kazmi :
کشمیر کی آزادی کا واحد حل، کشمیر کی اپنی آواز ہے۔ یہ آواز کسی بیرونی طاقت، کسی معاہدے یا کسی سیاسی دباؤ سے نہیں، بلکہ کشمیری عوام کے دلوں سے اٹھنے والی وہ پکار ہے جو دہائیوں سے دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہی ہے۔ آزادی کا فیصلہ کسی دارالحکومت میں نہیں بلکہ وادی کے پہاڑوں، دریاؤں اور شہیدوں کے خون سے لکھی تاریخ میں پوشیدہ ہے۔ جب تک کشمیری خود ایک متحد، منظم اور پرامن جدوجہد کے ساتھ اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کے لیے کھڑے نہیں ہوتے، تب تک کوئی طاقت انہیں اصل آزادی نہیں دے سکتی۔ بھارت اور پاکستان دونوں اپنی اپنی سیاسی و جغرافیائی ترجیحات رکھتے ہیں، مگر اصل حق صرف اس قوم کا ہے جو روز اپنی جانیں قربان کر کے دنیا سے انصاف مانگتی ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ کشمیر کی آواز بندوقوں کے شور میں نہیں، بلکہ علم، اتحاد اور بصیرت کے ذریعے دنیا کے ایوانوں تک پہنچے — کیونکہ آزادی تب ہی حقیقت بنے گی جب دنیا کو یہ احساس ہو کہ کشمیر صرف ایک زمین کا نہیں، بلکہ ایک قوم کے ضمیر کا مسئلہ ہے۔
2025-10-06 13:59:40
0
shaziimughal
کلعدم کشمیری 🚩 :
مرد قلندر 👑
2025-10-04 15:45:56
0
itx.fzi
It'x_Faiz. :
Allah pak apnay Hifz o Aman ma rakhain.
2025-10-04 19:16:42
0
shafiq.ahmed383
Shafiq Ahmed :
انڈین فنڈیڈ ایکشن کمیٹی
2025-10-03 17:59:27
6
user721254238180
shani :
را کا ایجنٹ
2025-10-04 03:44:28
1
To see more videos from user @faisal.afzaal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About