وہ عــــرش کے چـــراغ ہیـــں میں ان کــــے قدمـــوں کی دھُـــول ہـــوں❤️اے زنــدگی گــــواہ رہنـــــا میـــں عاشـــــقِ رســـول ہوں ❤👑
2025-10-09 16:48:54
69
Azmat Fareed attari :
آپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے بادشاہ اٹھ کے میرے قد کی طرف دیکھیں گے
ہم نظر پھیر کے رنگینیں دو عالم سے
مسجد نبوی کے گنبد کی طرف دیکھیں گے جب کوئی رحمت سرکار کی حد ہے ہی نہیں
سر پھرے ہوں گے جو پھر حد کی طرف دیکھیں گے