سنا ہے.کہ جب 40 لوگ آمین کہتے ہیں تو دعاء قبول ہوتی ہے
یا اللہ سینیٹر مشتاق احمد کی حفاظت فرما
🙏🙏
2025-10-03 09:55:58
2078
Aiza Khan 🇧🇫 :
:ایک . ہزار . جنرلوں . اور . . دس لاکھ . . مولویوں . سے . . ایک . مشتاق . احمد . زیادہ . ایماندار . اور . سچھا . مومن . مرد . نکلا . . ھے . .
2025-10-03 13:13:26
549
💞✎ 𝓘𝓽𝔁۔۔۔۔𝓤𝓶𝓪𝓻 4786✎💞 :
ایک بوڑھا شخص سر پے کفن باندھ کر موت کو سینے لگا کر فلسطین کی طرف رواں ہوا لیکن اسکی سپورٹ نہیں کی گئی قیامت کے دن ہم کیا جواب دیں گے
2025-10-03 22:45:49
1
乙❍iii 𓏧🕊️ :
یااللّه فلسطین کی مدد فرما آمین 🥺🥀
2025-10-03 14:47:34
198
Shazia Jutti :
ہم لوگوں نے صلاح الدین ایوبی کو سنا تھا لیکن سینیٹر مشتاق احمد خان کو دیکھا ہے، وہ ایک بہادر انسان ہیں۔ اگر ہماری حکومت نے اب بھی کوئی فیصلہ نہ کیا تو ہم اپنی حکومت کے خلاف بغاوت کریں گے۔ ہم اس حکومت کا وہی حال کریں گے جو نیپالیوں نے اپنی حکومت کا کیا تھا۔
میرا یہ یوتھ (نوجوانوں) کو پیغام ہے کہ گلوبل (global samud flotala) کے لیے آواز اٹھائیں اور سینیٹر مشتاق احمد خان کے لیے بھی
2025-10-03 16:42:47
69
𝔸 𝔹 𝔻 𝕌 𝕃 𝕃 𝔸 ℍ ❤️ :
لوگ آمین کہتے ہیں تو دعاء قبول ہوتی ہے
یا اللہ سینیٹر مشتاق احمد کی حفاظت فرما
🙏🙏
2025-10-03 10:45:32
392
ch moazzam virk :
ماں نے اس کا نام مشتاق احمد خان رکھا ہے لیکن پاکستانی قوم اس کو صلاح الدین ایوبی کہتی ہیں.
Mushtaq Ahmad Khan🌸🫡😭😭
2025-10-03 16:48:13
62
Ehsan Madni :
Allah pak sanitor Mushtaq Ahmed Sahab ki hifazat farmain Ameen