@columnist75: ager Ghar k kharchy per larai hoti ha to ye sun lain #kharcha #ghar #pakistan

Malik Irfan Ali
Malik Irfan Ali
Open In TikTok:
Region: QA
Friday 03 October 2025 11:24:03 GMT
573422
18955
891
8149

Music

Download

Comments

malikjindwda0795
M,muzmil :
جناب یہاں ایسی بھی شریف زادیاں ہیں جو شوھر کے پیسوں سے اپنے میکے کا خرچہ بھی چلاتی ہیں تو بندہ کیا کرے ایسی عورت کا
2025-10-03 18:45:03
62
sephorasalonspa
Sephora Salon & Colorbar :
جناب یہاں ایسے لوگ بھی ہیں عورت خود خرچہ کرتی گھر کا خود کماتی لیکن خاوند کو وہ بھی برداشت نہیں ہوتا کہ کہں اپنے لئے کچھ بچا تو نہیں لیتی
2025-10-03 15:23:26
228
user56882610914
innocent@ tiger :
g hain bilkul esy log mery husband b hain esy
2025-10-04 12:20:50
0
inshal850
inshal :
الحمدللہ میرے شوہر نے کبھی حساب نہیں کیا اللہ تعالٰی میرے شوہر کی روزی وزندگی میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین 💖
2025-10-03 16:58:18
76
angel.princecss
angry 🐦 :
mere husband hisab krte hen bht Bezar hogai Hun life se🥺
2025-10-03 16:47:43
48
uk46464
Uk🇵🇰 :
میں نے کبھی کسی چیز میں حساب نہیں رکھا اعتماد سے گھر چلتا ہے لیکن بیوی بھی فضول خرچ نہیں الٹا مجھے فضول خرچ سمجھتی ہے مجھے حساب دینا پڑتا ہے 😁
2025-10-04 01:43:02
44
mr_javaid99
🌻Mr_Javed🌻 :
محترم اپ کی سنائی ھوئی کہانی بہت اچھی اور نصیحت آموز ھے یہ ھو گیا کاروباری لوگوں کی مثال اب ان کروڑوں لوگوں کا بتائیں جن کی تنخواہ اتنی نہیں کہ گھر اچھے سے چل سکے ؟؟ وہ حساب کتاب سے نہ چلیں تو اگلے ماہ بجلی کا میٹر کٹ جاے گا وہ اپنا حساب کتاب نہ رکھیں تو ماہ نہیں گزرتا جب ساری سیلری وہ بیگم کو دیتا ھے اور اپنے روز کا خرچہ بھی بیگم سے لے کر جاتا ھو ؟ اگر میاں بیوی مل کر حساب رکھتے ہیں تو وہ سوچ سمجھ کر خرچ کرتے ہیں میاں شوم ھو اور بیوی شکی ھو تو گھر نہیں چلتا آپس میں محبت نہ ھو تو گھر نہیں چلتا ایک دوسرے کی عزت نہ ھو ایک دوسرے کا کیئر نہ ھو گھر نہیں چلتا گھر محبت شفقت نرمی سے ہی چلا کرتے ہیں آپس میں مشورے سے بہتری آتی ھے 🤗
2025-10-04 06:32:25
13
aamir_mirza_1
ADV Aamir mirza :
سر چیک اینڈ بیلنس کا مطلب یہ نہیں کہ گھر میں کڑ گڑ ہوتی ہے اکثر بچے ماؤں سے ہی خراب ہوتے ہیں اور اکثر مائیں کیونکہ وہ ماں ہوتی ہے وہ بہت پیار کرتی ہے تو اس کی وجہ سے ہی بہت بچہ جو خراب ہوتا ہے حالانکہ اس کا تو پیار ہوتا ہے اس لیے چکن بیلنس ضروری ہوتا ہے اس لیے نہیں ہوتا کہ وہ ٹکے ٹکے کا حساب جو ہے وہ بچے دوسروں بچوں کو سمجھانے کے لیے ہوتا ہے کہ تمہارا باپ حساب
2025-10-04 04:24:58
2
arfababy_
Arfa Baby 🐥 :
Bhai ap NY bilkol thyk btaen ki hmry ghr ki larai khtm hi ni huty husbnd 10 rupy bi ni dey kr jate bechy Tara's jate hn bhair ki chez khany ko iska koi hall bi btaen na ma bht preshan hu😢😢😢
2025-10-03 16:54:13
9
ahmad.ahmad7237
nfrat he muje sab sy :
mera hsbnd b asye hi karta he kapi pnsal agr kahi gom na hojae
2025-10-04 07:02:31
2
vibecrafrter
➡️Creative World🔥🤝 :
میں بھی ایک ہی خرچہ دفعہ دے کر فری ہوجاتا ہوں اور مہینے کے آخر میں پھر بھی بھیجتا ہوں ۔ ہم بچوں کے لیے تو پردیس میں کما رہے ہیں تاکہ اچھا کھا پی لیں اور پہن سکیں ۔ الحمد اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ نے برکت رکھی ہے گھر میں ۔ اللّٰہ تعالیٰ سب کو خوشحالی عطا فرمائے آمین
2025-10-04 13:34:31
0
shafii1221
shafii :
بھائی میں اسلام اباد میں ہوتا ہوں اسلام اباد میں میرا والد والدہ اس دنیا سے چلے گئے اور میرے تین بچے ہیں دو بیٹیاں ہیں میری اور میں اے ایس ائی ہوں پولیس میں اور میں کبھی گھر سے یہ نہیں پوچھا گھر سے نہیں پوچھا گھر والوں سے کہ میں تنخواہ لاتا ہوں بیوی کے ہاتھ میں رکھ دیتا ہوں جتنا خرچ کرتے ہیں کریں جتنا خرچ کرتے ہیں کریں اتنے سکون سے زندگی گزر رہی ہے کہ بہت سکون سے زندگی گزر رہی ہے ہماری ایک بچے کو میں نے ابھی سٹڈی میں جرمنی میں بھیج دیا لیڈیکل کے شعبے میں ایک بچے کو میں نے اور بہت خوش ہیں میرے گھر والے بہت خوش ہیں بہت خوش ہیں کبھی جھگڑا ہمارا ہوا ہی نہیں ہے اس بات پہ بالکل کبھی بھی نہیں ہوا
2025-10-03 13:27:36
49
ahsan.gafoor8
Mariyam fatima :
Mera husband to hai b mujse 30 sall bri Umar mai or hight b more Jeni or or boht hadiya slim or boht black k iska Nike name Kala paa jee hai but fr b sakhi nhi khrch de kr boht hesab or behs krty hai .... please koi solution baty ... kaam krwany mai boht sakhat hai magr khrch krny mai Dil k mariz🥺🥺🥺🥺
2025-10-03 17:51:34
7
liyakoo4u
Liaquat Sahito :
کہتے ہیں سخی اور شوم کا بارہویں مہینے حساب تقریبا برابر ہی ھو جاتا ھے، یہ میرے بہت پیارے بھائی تھے وہ خرچ بہت کرتے تھے جب ھم پوچھتے کہ کیوں اتنا خرچہ کرتے ھیں تو وہ یہ مثال دیتے کہ مر مر کر خرچ کروگے تب بھی خرچ تو ھوگا تو بھر دل کھول کر خرچ کرو شوم سے سخی بہتر ھے برکت میرا رب دیتا ھے۔
2025-10-03 15:30:04
45
stylish.girl492
stylish girl :
Dil khol ky karch krny sy Allah boht barkat Ata krty hn
2025-10-03 19:56:42
10
wirda_writes
wirda_writes :
میرے ہسبینڈ کو اگر ایسی ویڈیو دکھاؤں تو وہ بولتے ہیں کہ یہ وڈیو ہی غلط ہے جب مرد کماتا ہے تو حساب تو رکھنا اس کا حق ہے
2025-10-03 19:41:38
21
allien934
ajepet :
g mien is taqleef ko Samaj skti Hun . 25 Saal se is mien Hun.
2025-10-03 15:17:57
17
m.pervaiz.anjum
M Pervaiz Anjum :
اگر خاوند بیوی پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی چادر کے مطابق خرچہ دے تو بیوی کو بھی چاہیے کہ وہ خاوند کے اعتماد پر پورا اترے اور فضول خرچی سے بچے
2025-10-04 05:28:03
8
saira8064
Saira80 :
میرا شوہر ایک مزدور ہے ساری تنخواہ گھر دیتے ہیں پھر پٹرول کے لیے بھی ہم سے لیتے ہیں 😊😊😊
2025-10-03 18:58:40
18
kinzasajjad72
kinzasajjad72 :
الحمدللہ میرے شوہر نے کبھی حساب نہیں کیا اللہ تعالٰی میرے شوہر کی روزی وزندگی میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین 💖
2025-10-04 04:58:48
2
ayeshii801
Ayesga :
Toba meny yeh khud guzary lamhy aik aik cheez apny kaboo Mai Mai Sirf Ghar k kAam bachy bus
2025-10-03 16:15:27
3
malikanzal516
Malik_Anzal516🎮 :
bhai bht achi bat ki apne.bivi kabhi b apny shohar ki kamai zaya nhi krti.Allah ka shukar hy mere shohar hisab nhi lety
2025-10-04 11:20:44
1
user3075505745836
user3075505745836 :
اپ کا چہرہ بھی خوبصورت ہے اپ کا انداز بیاں بھی بہت خوبصورت ہے کیا اپ کا اخلاق اچھا ہوگا ماشاءاللہ اللہ تعالی برکتیں عطا فرمائے
2025-10-04 05:04:33
11
samreen.naz05
samreen naz :
ye janty hue1 m apni maa k7 len dain krti hun TB bhi mere shoher mjhse hisab nh lety
2025-10-03 19:06:45
3
farrukhlatifarain
Farrukh Latif Arain :
♥️یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام♥
2025-10-03 13:44:48
65
To see more videos from user @columnist75, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About