@lovelaurieb: When you give the gift of Wonderbly with a personalized book for the loved ones in your life you’re not just gifting them a book with their name on the cover, you’re giving them a completely meaningful and personalized treasure, made for them, by you! 💛 We customized one for each of our babies and we just know they’ll love them for years to come! #ad #wonderblymoments c/o @momfluence.co @Wonderbly

Laurie B
Laurie B
Open In TikTok:
Region: US
Friday 03 October 2025 17:17:20 GMT
280873
395
3
46

Music

Download

Comments

beelicious.cakes
Bee Gee :
I have personalized 2 books with Wonderbly, they’re the best! Super great quality.
2026-01-22 04:02:56
0
nicholecarreon
Kian’s Mom 🩵 :
😂😂😂
2026-01-15 02:40:01
0
jo_50
Jo :
🥰
2026-01-10 19:28:57
0
To see more videos from user @lovelaurieb, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تہمتوں کا بازار اور رب کی رضا... 🖤✨ زندگی کے کسی موڑ پر جب اپنے ہی لوگ آپ کے کردار،  آپ کی نیت اور آپ کی سچائی پر انگلیاں اٹھانے لگیں،  تو دل کا ٹوٹنا لازمی ہے۔ انسان روتا ہے،  تڑپتا ہے اور سوچتا ہے کہ آخر میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوا؟  لیکن پھر تاریخ کے ورق پلٹیں تو دل کو عجیب سا سکون ملتا ہے۔سوچیں...  کیا کائنات کی پاکباز ترین خواتین،  حضرت عائشہ صدیقہ اور حضرت مریم علیہا السلام لوگوں کی تہمتوں سے محفوظ رہیں؟  کیا زلیخا کے جھوٹے الزام نے حضرت یوسف علیہ السلام کو قید خانے نہیں پہنچایا؟  جب خدا کے اتنے پیارے اور معصوم بندوں کو اس دنیا نے نہیں بخشا،  تو ہم اور ہماری بساط ہی کیا ہے؟ لوگوں کا کام ہے باتیں بنانا،  الزامات لگانا اور آپ کے عکس کو دھندلا کرنا۔  لیکن یاد رکھیں، زمین والوں کی عدالتیں جھوٹی ہو سکتی ہیں،  آسمان والے کا انصاف کبھی غلط نہیں ہوتا۔  جس رب نے حضرت عائشہ کی پاکدامنی کے لیے قرآن اتارا،  جس نے گود کے بچے (عیسیٰ علیہ السلام) کو حضرت مریم کی گواہی کے لیے بولنے کی طاقت دی،  اور جس نے حضرت یوسف کو مصر کا بادشاہ بنا کر سرخرو کیا...  وہی رب آپ کے دل کے حال سے بھی واقف ہے۔ اس لیے گڑیا، رونے سے کچھ نہیں ہوگا،  اپنے آنسو پونچھو اور اپنا معاملہ اس پاک ذات کے سپرد کر دو۔ دنیا کی تہمتیں عارضی ہیں،  اور خدا کا انصاف مستقل ہے۔  اندھیری رات جتنی لمبی ہو،  صبح کا سورج اتنی ہی آب و تاب سے چمکتا ہے۔   #foryou #trending #fyp #viral #explore

About