@waleedqureshi04: لاہور میں میٹرو ہے، پنڈی میں میٹرو ہے، ملتان میں میٹرو ہے اور اس سال انشاء اللہ تعالیٰ نومبر کے اندر ہم افتتاح کرنے جا رہے ہیں گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں بھی نئی میٹروز بننے جا رہی ہیں #ChiefMinisterPunjab #MaryamNawazSharif #cmpunjab #fypviral