@asad_bhawalnagri: انا للہ وانا الیہ راجعون میرے بہت پیارے استاد محترم قاری شفي رحۃاللہ کا نماز جنازہ بروز ہفتہ آج صبح 10 بجے مسجد خدیجتہ الکبری بائ پاس والی مسجدِ گاؤں محمد پور سنساراں میں ادا کر دیا گیاـ سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے ـ اللہ پاک جنت میں آن کے درجات بلند فرمائےـ آمین ثمہ آمین!❤️🩹✨