qari shab apki qabar mubrik pay Allah pak apni rehmtyn nazil farmy....naat ko naat smaj k parny wlay ...mashAllah
2025-10-05 10:47:04
23
درودِ پاک پڑھ لیجیے ﷺ :
🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹🥺🤲
2025-10-05 04:08:50
32
Azeem Jan :
Inka name kia hs
2025-10-04 17:04:40
13
Suنny🫠 :
Qari Zubaid rasool sb🙁Hyyy😮💨😢
2025-10-05 05:16:18
7
❤️محمد علی رضا نعت خواں ❤️ :
قاری زبید رسول جیسا اب کبھی نہ آئے گا اس جہانے فانی میں وہ ایک پھول تھا جو بہار ساتھ لے گیا 🤲🤲😭😭 اللّٰہ تعالیٰ میرے پیارے استاد محترم جناب قاری زبید رسول شہید آف ہارون آباد کی کامل بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲😭
2025-10-06 03:59:10
6
Fiaz sandu :
:سبحان اللہ
2025-10-05 03:56:31
4
~Ali_Guجar🇵🇰🇧🇭 :
:صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وبارک وسلّم 🤎
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💖
2025-10-04 19:44:34
9
Deen_Dairies :
صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و اصحابہ اجمعین
2025-10-05 20:04:06
3
adnan :
shaheed e naat
2025-10-06 13:11:58
2
Legends Naat Reciters :
سبحان اللہ😓
2025-10-04 15:16:34
6
Memories never die 😢💔 :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2025-10-05 03:06:24
8
MINHAS ❣️ :
Mehfil by: Muhammad Mehboob Minhas & Minhas Baradaran Sialkot. ATI...
Sanakhawan . . Great Qari Zubaid Rasool R.A
2025-10-05 10:30:51
4
Hafiz NOOR MUHMMAD AwAN 102/12 :
اللہ پاک قاری ذبید رسول کو جنت الفردوس میں اعلی وعرفا مقام عطاء فرمائے اور ان کی قبر کو اپنے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےنور سےمنور فرمائے
2025-11-09 18:20:30
2
Muhammad iqbal Nizami :
❣️میں قربان اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ❣️✨یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام❤️❤️✨✨✨❣
2025-10-07 14:51:01
5
کاشی مغل (فخرے قصور) :
میدان حشر میں اللّٰہ میری امداد فرمانا
میں مجرم ہوں نکمّا ہوں ناکارہ یا رسول اللّٰہ