@sadboy_._8: 🫀❤️ جب کوئی مضبوط مرد تمہارے سامنے رو دے ،تو جان لو کہ تم اس کے سکون کی اخری پناہ گاہو #urdupoetry #foryoupage #emotionalvideo #poetry #urdu
اور جب میں ان کے سامنے رویا 😭تو وہ کہنے لگے میری طبعیت خراب ہو جاتی ہے کس کو روتا دیکھ کر 🥺🥲
2025-10-05 13:46:58
60
Jalees Hassan :
right💯 but koi nh smjhta 😔
2025-10-05 15:12:13
20
muhabat tum sey nafrat hai :
nafrat sey b ziyada nafrat hoti jab guzara huwa waqt yaadh aahta 💯
2025-10-05 20:21:09
18
Silent Boy :
میرا پیار اپنی بیوی ہے میری شہزادی ہے
اللہ تعالیٰ ہر کسی کو اچھی بیوی نصیب عطا فرمائے
2025-10-07 20:02:58
25
bisma 🧕 :
right
2025-10-05 15:05:59
20
Soni kuri :
sub chor jaty hain💔🥀💔
2025-10-07 14:41:52
7
🖤AyeshaFatima🖤 :
mari zindgi m b tha aik aisa insan pr afsos tb ma ne uski qadr nhi ki or aj tak pachta rhi hon
2025-10-30 07:55:45
10
zulekhaishaq :
haaaaay mera esa naseb😭😭😭
2025-10-22 18:49:35
5
muhammadarman483 :
❤مُحًّمَدصَلّیﷲُعَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَ❤
2025-10-06 12:13:28
28
ابوبکر مارتھ 💔🥀 :
جب کوئی مضبوط مرد تمھارے سامنے رو دے
تو جان لو کہ تم اس کے سکون کی آخری پناہ گاہ ہو شہزادی 👸
2025-10-05 23:05:44
24
𓊈ᗩ Ⓡ 𝐒 ᗩ ᒪ❤️🩹𓊉 :
caption please
2025-10-05 10:30:33
8
Rasha kha :
ye Sirf waqti hota hai
zarorat pore hony k Baad wahi kamena bn jata hai ..
2025-10-06 10:04:00
5
Altaf Hussein :
caption plz
2025-10-05 14:11:15
6
enchanting_Soul :
جھوٹ بولنے کے لیے ہر طرح کے الفاظ موجود ہیں۔ جہاں تک سچائی کا تعلق ہے، تو یہ عمل سے ثابت کرکے دکھائی جاتی ہے۔
2025-10-06 12:36:38
8
🥺🎀جنّت 🍂 :
Allah😭 Meri jan
2025-10-05 14:22:30
7
umar shahzad :
yes u r good
2025-12-31 15:55:07
1
╚⫸🌺🅰🆂🅸🅼⚔️🅼🅰🆁🆆🅰🆃🌺⫷╝ :
2025-12-15 15:03:10
1
Zafar Rajpoot :
@Zafar Rajpoot:کچھ لوگ زندگی سے رخصت ہو جاتے ہیں، مگر دل کے دریچوں میں ہمیشہ کے لیے روشنی بن کر ٹھہر جاتے ہیں۔ ان کا چلے جانا صرف جدائی نہیں ہوتا، ایک ایسا خلا ہوتا ہے جو لفظوں سے نہیں بھرتا۔ ان کی یادیں ان کی باتیں ان کے لمس کی گرمی سب کچھ وقت کے بہاؤ کے باوجود کہیں نہ کہیں دل کے اندر سانس لیتا رہتا ہے۔ ایسے لوگ بچھڑ کر بھی ختم نہیں ہوتے، بلکہ احساس کی صورت میں دعا کی صورت میں اور کبھی کبھی کبھی کبھی آنکھوں کی نمی بن صورت کر خود کو زندہ میں رکھتے ہیں۔ شاید اسی لیے کہا جاتا ہے کہ کچھ جدائیاں زندگی سے نہیں، روح سے جڑی !!!! ہوتی ہیں اور روحکبھی بھولتی نہیں۔۔
2025-12-19 05:58:56
2
AA.aysh :
Never trust
2025-11-15 09:44:16
2
Rabia :
yas
2025-12-03 03:44:41
1
ارائیں :
کرم کبھی ٹالے نہیں جاتے
جینا حرام کرنے والوں کا خدا مرنا حرام کر دیتا ہے😭
2025-10-07 15:08:11
4
Lovely Dill Lovely D :
log phr bi Chor hi jaty hin phr Rona kya jeena kya suchi muhabbat huti hi na Milne KY liye h
2025-10-05 20:29:24
4
Arslan :
"محبت کبھی کبھی صرف وہم کی صورت دل کو روشن رکھتی ہے."
2025-12-03 15:49:28
1
To see more videos from user @sadboy_._8, please go to the Tikwm
homepage.