السلام عليكم ! پیاری بہنو،آپ میں سے کوئی قرآن مجيد کی تفسِیر و ترجمہ سیکھنا چاہتی ہیں فی سبیل اللہ؟
2025-10-05 01:41:46
81
انت الحیات :
ایک رات ایک بات لکھوں گا۔
خود کو داغ اور تجھے صاف لکھوں گا۔
حقیقت میں تو ، تو کبھی ملے گا نہیں اس لیے کتاب میں پوری ملاقات لکھوں
Udas larka
2025-10-04 22:23:45
50
🩹🩹اداس شھزادی🩹🩹 :
Allah k sath Dill lgao inshallah bhut sukon mily ga
2025-10-06 00:29:54
32
siddiq hzarvi 💞🥰 :
💫:نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے
دنیا میں دھوکا عروج پہ ہے
2025-10-05 16:51:57
44
waseemakram8377 :
ya nechay wala shear to send kar do plzz
2025-10-06 06:13:28
5
Rangpuri :
فقط خیالوں تک خوبصورت ہے زندگی
2025-10-05 07:49:46
30
Ayesha Rehmani❤️❤️ :
وہ تمھارے پچھے بھاگتی تھی
تمھیں کھونے سے ڈڑتی تھی
اس لیے نہیں کہ اسے محبتوں کی کمی تھی
یا اس کو عزت پیاری نہیں تھی
وہ تو بس یہ چاہتی تھی
کہ وہ صرف تم سے چاہی کی جائے
2025-10-05 13:22:35
12
✌🏻✌🏻N̶a̶v̶e̶e̶d̶ :
🙈لوگ مردے تا جیندے رہویدن❣
❣️اے تماشے تا روز تھیندے رہویدن 💞
2025-10-06 13:13:07
5
乂❤🅼🅸🅰🅽 🅰🆂🅸🅼💎ღ :
caption
2025-10-06 02:50:53
6
🦋شیخ صاحب🦋 :
اکتوبر کی راتیں
محبت کے شروع والے دنوں کی ٹھنڈک جیسی ہیں......
ہلکی پرنم اور اداس🍁
2025-10-06 16:33:00
15
𝐛𝐢𝐠𝐫𝐢 𝐥𝐚𝐫𝐤𝐢😈 :
sachiii 😭
2025-10-05 14:47:27
7
Abrar ul hassan :
کِتنا آسان تھا تیرے ہجر میں مَرنا جاناں 👀
پھر بھی اِک عُمر لگی جان سے جاتے جاتے 😫
2025-10-06 04:57:13
10
آزاد ملک ✈️ :
❤️❤️تم اللّٰہ کو اپنا بنالو
سارے غم دور ہو جائیں گے ❤️❤
2025-10-07 11:58:20
19
Adnan ali :
کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے، اور کتنی باتیں تھیں… 💬
آج وہ شخص ہے، ہم ہیں، اور ایک خاموشی ہے... 🤐💔
2025-10-07 16:40:18
5
گمنام💫 :
نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے
دنیا میں دھوکا عروج پہ ہے
2025-10-05 16:31:54
9
Amir Bhatti :
ھم کو ہماری نیند بھی پوری نہیں ملی،
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیے گئے!
💜
2025-10-05 14:43:06
7
◌⑅⃝●⋆♡آخــري مــحـبـتS⋆♡●⑅⃝◌ :
ایک ایسی لڑکی کے عشق میں پڑو
جو تمہیں چومتے وقت آگ بن جاۓ 🔥
2025-10-05 18:18:59
15
Ayesha Rehmani❤️❤️ :
🖤میرے حصے میں یادوں کے سوا کچھ بھی نہیں آیا 🥺
2025-10-05 13:22:10
20
KhaN ASiF ❤️🫶 :
لوگ مردے تا جیندے رہویدن❣
❣️اے تماشے تا روز تھیندے رہویدن 💞
2025-10-06 13:57:25
4
Zeeshan Malik :
very emotional music😔
2025-10-05 20:47:11
4
ImraN Akbar🤌🏻🫠 :
ہم ہیں وہ دستِ سیاہ پوش کہ جن کو
شوخ رنگوں کی تمنا میں فقط خاک ملی😫
2025-11-14 18:31:26
2
MalikUmarfarooq1227 :
Right 👍
2025-10-05 14:32:44
3
BASIT :
beautiful or Zara yd kar k tuneee😳
2025-10-05 04:08:28
4
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm
homepage.