@doniahamed575: للهم امسح قلبي برحمة منك ولا تجعل لي حزنًا يقلقني

بــنــت ؏ـــــژ
بــنــت ؏ـــــژ
Open In TikTok:
Region: EG
Saturday 04 October 2025 22:46:20 GMT
170
45
6
1

Music

Download

Comments

user7962468718147
محمد عربي :
الله اكبر
2025-11-02 23:56:06
1
user9624623255916
منص$♤♡ :
2025-11-12 20:15:21
1
user7962468718147
محمد عربي :
🥰
2025-11-02 23:56:00
1
user7962468718147
محمد عربي :
🥰
2025-11-02 23:56:00
1
user74097599
احمد التركي :
🌺🌺🌺
2025-10-15 13:00:16
1
anme799
Mr.Ahmed Salah🇪🇬 :
❤️❤️❤
2025-10-06 15:04:07
1
To see more videos from user @doniahamed575, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اپنی شہزادی کو دیکھ کر دل یہ سوچتا ہے اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر مجھے نوازا ہے۔ میں تو ایک معمولی سا انسان تھا، مگر اُس نے میری زندگی کو محبت کا تاج پہنا دیا ہے۔ جب وہ مسکراتی ہے تو لگتا ہے، جیسے صبح نے چاندنی اوڑھ لی ہو، اُس کی آنکھوں میں دیکھوں تو یوں محسوس ہوتا ہے، جیسے میری دعاؤں نے خود کو حقیقت میں ڈھال لیا ہو۔ وہ صرف میری خوشی نہیں، میری زندگی کی سب سے خوبصورت وجہ ہے، وہ میرے دل کا سکون، میری دعاؤں کا جواب، اور میری خاموشیوں کی آواز ہے۔ کبھی کبھی اُسے دیکھ کر دل بے اختیار کہتا ہے، یا اللہ! میں نے آخر ایسا کیا نیک کام کیا تھا، جو تُو نے مجھے اتنی خوبصورت نعمت عطا کر دی؟ وہ میرے نصیب کی وہ روشنی ہے، جس نے میری اندھیری راہوں کو روشن کر دیا، میرے اداس لمحوں کو مسکراہٹ دی، اور میرے عام سے دنوں کو عید بنا دیا۔ میں اُس کے ساتھ زندگی کے ہر موسم کو قبول کرنا چاہتا ہوں، چاہے راستے آسان ہوں یا مشکل، چاہے وقت ہمارے حق میں ہو یا آزمائش بن جائے، بس اُس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں رہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری محبت کو اپنی رحمت میں رکھے، ہماری مسکراہٹوں کو قائم رکھے، ہمیں ہر نظرِ بد سے محفوظ رکھے، اور ہمارے رشتے کو عمر بھر کے سکون میں بدل دے۔ کیونکہ میری شہزادی، تمہیں دیکھ کر مجھے ہمیشہ یہی لگتا ہے کہ اللہ پاک نے مجھے میری اوقات سے نہیں، بلکہ میری دعاؤں سے بھی کہیں زیادہ دیا ہے۔ آپ میری زندگی کی وہ خوبصورت حقیقت ہو، جسے پا کر مجھے یقین آیا کہ کچھ دعائیں آسمان تک نہیں جاتیں، بلکہ آسمان سے اتر کر انسان کی زندگی میں محبت بن جاتی ہیں_🤌🌸🩵 #fyp

About