ہر وہ شخص بے وفا ہے۔۔۔
جو نماز نہیں پڑھتا
جو خدا کا نہیں وہ تیرا کیا ہو گا😏
2025-10-24 14:56:17
171
* 𝙎𝙃𝘼𝙉𝙄* :
Exactly 💯😊
2025-10-16 17:38:58
21
samii. :
زرہ سا صبر تھا جو کر گۓہم
اسے لگنے لگا تھا مر گۓہم
یہ ناقدری کچھ اس طرح بھی ہے ہماری
کہ اس کا ہونے میں تھوڑا جلدی کے گۓہم💯
2025-10-25 18:35:27
15
🦅❣๖ۣۜN❍m¡ᴥ.༄ᴾᴷ᭄✿ʀᴀᴊᴘᴜᴛ࿐💐 :
لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے❤🩹🥲*
*اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے...🥹💯💝*Yes❤️🥹*
2025-10-30 04:21:13
19
W 么 L E E D 🔮 :
Allah usy betr dyga In Sha Allah
2025-10-11 08:11:07
21
۔۔قلب سکون🫀۔۔ :
hayeeee
2025-10-30 17:59:30
9
❀ 𓆩 𝓐𝓷𝓪𝔂𝓪 𓆪 ❀ •👅 :
heyy 😭💔
2025-10-08 16:37:29
14
✿Zuni✿🌷🧸 :
beatie 😫😩
2025-10-19 11:50:29
22
Princess 👸 :
جانے کیا کچھ ہے تجھ میں زم میرا
ہاتھ مت چھوڑ ایک دم میرا
تم میرے پیچھے پیچھے مت آؤ
اتنا روشن نہیں قدم میرا
تیرے ماں باپ کی ہو عمر دراز
کھا گیا میری ماں کو غم میرا
2025-10-18 08:23:06
16
Broken Boy 💔👀 :
hayeee lines 💔❤️🩹
2025-10-08 12:25:37
8
𝑸𝒖𝒓𝒆𝒔𝒉𝒊 :
pain
2025-10-06 09:15:37
16
♡🌹 IQu🌹Shaikh 🫀🖤 :
hay kasmy Rona aagia
2025-10-31 14:59:51
6
𝐃𝐀𝐍𝐆𝐄𝐑𝐎𝐔𝐒🖤 :
@✦tom✬⃝🧸:ایسا مت کر ویسا مت کر ۔آس سے کہنا چھوڑ دیا ۔
ایک دن مجھے کیا سوجی میں نے یہ دکھ سہنا چھوڑ دیا ۔ میرے کہتے رہنے تک ہم دونوں ساتھ رہے ۔پھر ایک دن میں نے کہنا چھوڑ دیا اور آس نے رہنا چھوڑ دیا ۔❤️🩹🥺🥀
2025-10-20 18:58:55
6
غلام مصطفیٰ :
ہائے یہ ٹوٹے ہوئے الفاظ اس ٹوٹی ہوئی لڑکی نے کیسے کہے ایسا لگا کہ جیسے کسی کی روح قبض ہورہی ہو اور لوگوں نے بے ساختہ کہا ہائے ہائے ہائے اور میں کبھی ان چکروں میں نہیں پڑا مگر جب یہ ٹوٹے ہوئے الفاظ سنیں تو مجھے ہر وہ انسان یاد آپ جس نے مجھے تکلیف دی مجھے میری ماں یاد آگی جو اس دنیا میں نہیں ہے 😔😔😔
2025-10-31 20:02:07
5
Angel Girl :
Iski awaz hi khatarnak he ye ❤
2025-10-30 11:56:23
7
قرآن :
ﷲ کا بہت بہت شکر ہے کہ ﷲ نے مجھے میری محبت کو میرے لیے حلال کر دیا اور وہ اب میرے بیوی اور میرے ایک بیٹے کی ماں ہے۔ الحمدللہ رب العالمین۔ 😍😍😍😍😍
اچی محبت کبھی رد نہیں ہوتی بس اس کو پانے کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔
میں نے 19 سال کی عمر میں اپنی تعلیم کی قربانی دے کر اس کو پایا آج سب کچھ الحمدللہ میرے پاس ہے۔
2025-10-21 01:48:38
6
𝘾𝙝𝙤𝙩𝙞 𝙘 𝙟𝙖𝙖𝙣 :
زبردستی کی نزدیکیوں سے سکون کی دوریاں بہتر ہیں
2025-10-18 16:18:37
6
Zeeshan Haider ✨💕 :
dukh pr bhi log wah wah krty hain
2025-10-30 21:12:27
5
𝐒𝐔𝐅𝐘𝐀𝐍 👾 :
hyeeeeee🥹❤️🩹
2025-10-17 17:03:10
17
🦢 :
but mine is
2025-10-30 18:50:41
5
AFAQ ASLAM :
اطراف میں تو اپنے تھے دشمن تھا سامنے
کیوں تیر میرے جسم میں ترچھے اتر گئے🫡
2025-10-20 00:13:07
6
٭͜͡ʟɛɢɛɴð кʜɪzʌʀ ٭ :
تو میرے ذہن سے اتر جاؤ میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا ♥
2025-10-18 10:19:30
37
🖤AroO🙂 :
hayeee💯🥀
2025-10-05 17:44:11
7
To see more videos from user @khani_editz_786, please go to the Tikwm
homepage.