نہ ملنے کی قسمیں کھا کر بھی میں نے تجھے ڈھونڈا ہے۔ ہر راستے پر۔۔۔ ہر موڑ پر۔۔۔ تیری یاد کو آواز دی ہے۔ میری نظریں ہر چہرے میں تیرا عکس تلاش کرتی رہیں۔ میرا دل ہر دھڑکن میں تیرا سراغ ڈھونڈتا رہا۔ میں نے اجنبیوں کے ہجوم میں تیری صورت کو پہچاننا چاہا۔ خاموش گلیوں میں تیری آہٹ کو سننے کی کوشش کی۔ ہوا کے جھونکوں میں تیری خوشبو کو محسوس کیا۔ بارش کے قطروں میں تیری مسکراہٹ کو ڈھونڈا۔ میری دعاؤں میں تیرا ہی نام بار بار آیا۔ میری آنکھوں کی نمی میں تیرا ہی عکس ابھرا۔ تھکن سے بوجھل قدم بھی رکنے نہ پائے۔ امید کی ڈور ہر بار مجھے آگے لے گئی۔ کبھی سوچا شاید اگلے موڑ پر مل جاؤں گا۔ کبھی لگا شاید خواب کی دنیا میں تیری جھلک دکھائی دے۔ مگر ہر بار خالی پن نے میرا استقبال کیا۔ ویرانی نے میرا ہاتھ تھام لیا۔ تم کہیں بھی نہ ملے مگر میں نے ڈھونڈا بہت میری زندگی کا ہر لمحہ تیری جستجو میں گزرا۔ قسمیں۔۔۔ دعائیں۔۔۔ آنسوں۔۔۔ سب رائیگاں گئے۔ پر دل آج بھی ماننے کو تیار نہیں کہ تو کہیں نہیں۔.😔I miss you sana
2025-11-01 07:32:23
12
jaishKD :
my fav
2025-10-09 23:55:05
2
Navid#Navid 🌟 :
meherban mujh pae mera Rab ho gaya hay........very nice song superb
2025-10-07 14:09:34
17
Zakia Amjad :
nice song
2025-10-08 12:14:40
13
SYEDA . HANIYA :
I love song
2025-10-08 15:04:42
11
satti g :
l love this song
2025-10-06 18:42:26
14
bestie ki hu yara :
nice song
2025-10-09 02:17:28
6
𝔖𝔥𝔢𝔯𝔞𝔩🦋 :
My favourite ❤️🥰
2025-11-21 19:59:02
2
💔mast mughal :
😇وہ سزا نہیں دے رہا، بس تمہیں آزما رہا ہے۔ راستے بدل بدل کر تمہیں تمہاری ہی پسند تک لے جا رہا ہے۔ ❤️
2025-11-07 17:05:29
7
💋 :
Awww😩🤌🏻❤️🔥
2025-10-08 18:54:20
9
Abdullah Rasheed :
yr kew yaad dilaty O jo ni krna yaD
2025-10-07 18:03:51
14
Ehtisham 005 :
hyyy o
2025-10-22 02:43:39
3
Barakzaiii ❤️👑🖇️💋 :
Song ❤
2025-10-10 10:11:55
4
سلیم غوری :
nice
2025-10-09 09:29:48
4
Mehak Rana :
bss sound achy hona chahiya phr TOH song ki bt he Kuch or Hoti h🥀