ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا میں خوش ہو جاؤں گا اور اس دن کے انتظار میں نا جانے کتنے دن گزر گئے کتنے گزارنے ہیں کوئی پتا نہیں ، پتا نہیں وہ دن آئے گا بھی کے نہیں مگر مجھے اتنا پتا ہے میں برا ہوں مگر اتنا بھی برا نہیں کے مجھ سے اچھے دن چھین لیے جائے مجھے اپنے رب پر پورا یقین ہے وہ کبھی کسی جان کو مایوس نہیں کرتا ہاں البتہ دیری ضرور ہوتی ہے مگر دیری کا مطلب انکار تو نہیں ۔ نا جانے کتنے دن ایسے تھے جو لگتا تھا نہیں گزریں گے مگر گزار لیے اگے بھی گزر جائیں گے نہ بھی آئیں اچھے دن تو کوئی گلہ نہیں کیوں کے یہ زندگی اس نے دی تھی وہ جیسے چاہے اس جان سے کروا سکتا ہم اس کے حکم کے تابع ہیں اور یقین وہ بھی ہم سے بہت محبت کرتا ہے ❤️🩹
2025-12-06 00:34:07
3
🦇 :
دُنیا محض ایک دھوکہ ہے 🩹🖤
2025-11-28 22:36:48
4
🫸💯🫷❤️👈 :
A👈🥹🥹🥹🥹🫸✈️🫷💔
2025-10-09 15:44:03
4
Rider Mafiya🇵🇰💠🇶🇦 :
*تم نے مجھے خاموش ہی کر دیا مجھے تو عادت تھی تم سے ڈھیروں باتیں کرنے کی ❤️🩹🥀*
2025-12-01 00:54:28
2
To see more videos from user @jerry_aesthetic_96, please go to the Tikwm
homepage.