@twilight__am: جب یوسفؑ کو اُن کے اپنے بھائیوں نے کنویں میں پھینکا، تو یہ ایک دکھ بھرا لمحہ تھا، مگر رب کی حکمت عظیم تھی۔ جسے اپنوں نے ٹھکرایا، اُسے رب نے چُن لیا۔ قید اور جدائی کے اندھیروں سے گزر کر وہ مصر کے تخت تک پہنچے۔ یوسفؑ کی کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ صبر کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔ جب سب چھوڑ جائیں، تب بھی رب ساتھ ہوتا ہے۔ دنیا آزمائش دیتی ہے، لیکن رب انعام دیتا ہے۔ کبھی کبھی زخم ہی زینت بن جاتے ہیں، اور کنواں تخت کی سیڑھی۔ ✨ @حسن⚡️ @عامر ❤️🩹 @🦅𝐊𝐇𝐀𝐍𝐈 ❤️670❤️ @qasid_44 @🍁DADoO 508🍁 @𝙎𝙝𝙚𝙝𝙭𝙖𝙙𝙖 👑 @🎭/ تنہائی🎸 @Zee ❤️ @𝐓𝐚𝐣𝐝𝐚𝐫⚡ @Ayan🇰🇷🇮🇹🇭🇲🇦🇺 @irfanmuskan508 @j a v i d jj @syedawanali @Qaiser._.Abbas @Zulfi Bangash @༒•بادشاہ•༒🫀👈🏻 @سید ایلیا شاہ #viral #video #foryoupage #account #grow