میں تلخیے حیات سے گھبرا کے پی گیا۔ غم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا۔ بہکے ہوئے تھے جام پریشان تھے زُلف یار۔ کچھ ایسے حادثات سے گھبرا کے پی گیا۔ میں آدمی ہوں کوئی فرشتہ نہیں حضور۔ میں آدمی ہوں کوئی فرشتہ نہیں حضور۔ میں آج اپنی ذات سے گھبرا کے پی گیا۔ کانٹے تو خیر کانٹے ہیں اُن سے گلا ہے کیا۔ پھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیا۔ اور ساگر وہ کہہ رہے تھے کے پی لیجیئے حضور۔ میں اُنکی گزارشات سے گھبرا کے پی گیا۔ میں تلخیے حیات سے گھبرا کے پی گیا۔غم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا۔ 💔
2025-10-07 19:30:13
80
Aحmad AWAN :
صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہے
کب ہوا کون ہوا کس سے خفا یاد نہیں
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ساغرؔ کو خدا یاد نہی
🫀
2025-10-07 04:55:55
58
accountnotopen4 :
Hayeeeeeee jaani rula diya 😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
2025-10-07 16:51:47
7
꧁★🩺🕊️514 خُراسانی🩺🚩★꧂ :
💔 دل ایسا مُبتلا ہُوا تیرے ملال میں...
زُلفیں سَفید ہو گئیں 😔 𝟙𝟡 سال میں...
ایسے وہ رو رہا تھا میرا حال دیکھ کر...
آیا ہو جیسے کسی اِنتِقال میں... 🥀
2025-10-25 15:02:26
8
🦁 :
2025-10-07 23:29:50
9
Sahab تارڑ :
ha loy❤
2025-10-07 18:02:43
10
❌ ZÂîŃ JÅTT ❌ :
bhi rulaye Ga Kia ❤
2025-10-06 16:42:10
36
Zabi :
tarar end ay❤
2025-10-07 11:42:55
9
@itz-_-_--_zãhrï :
wah wah🥰
2025-10-07 09:42:11
6
ح :
hyehyeeeee💔😔💔
2025-10-07 16:20:45
11
ملک۔🤍مُحمّد🤍ولید عوان👑🖤👑 :
Trar the one and only legendary words❤️👑❤
2025-10-07 11:22:01
5
Ali Rai :
Dil na chahty seh Gaya
2025-10-07 16:10:31
9
🍂𝘼𝙃𝙈𝘼𝘿 𝙈𝙄𝙍𝘼𝙉𝙄🍂 :
original id mention anyone
2025-10-07 07:29:29
5
Goshii Màlîk 171 :
Dil Tarar
2025-10-07 11:27:28
6
нєαятℓєѕѕ :
save option on
2025-10-07 20:20:21
10
𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ 𝑻𝒂𝒃𝒆𝒆𝒓 ⃝𝆺𝅥⃝ :
hyy
2025-10-07 15:45:25
8
⚜️ RANA ATIF ⚜️ :
Brother NUSRIT FATEH ALI ki qawali h
2025-10-07 13:12:48
25
🚩سفیان🥀 :
Shahzada Veer 🔥🥰
2025-10-06 22:23:09
19
king Musa wala :
geo bro چھاگیا💔🔥
2025-10-07 19:39:05
6
₳𝔻ÏⱠ𒆜𝕂ɨ₦𝕘࿐ :
*کس کس نے اسکول میں یہ ڈائیلاگ استعمال کیا تھا...👇😂*
*سر ہوم ورک تو کیا تھا مگر کاپی گھر رہ گئی"😅😁*
2025-10-08 07:51:25
6
࿐𝑫𝑶𝑳𝑳𝑨𝑹 🇺🇲 💸 :
Love from USA 🇺🇲💸💲💔
2025-10-07 01:44:09
8
Saim Balti💫 :
oye hoye🥰
2025-10-07 11:09:32
6
Ramishjaan :
nice video🥰🥰
2025-10-06 16:41:17
8
To see more videos from user @raeesalitarar002, please go to the Tikwm
homepage.