*ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی خاطر❤🩹🫠*
*ورنہ دل پہ زخم اتنے ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا💔*🥹
*its pagliii😇
2025-10-19 13:41:56
36
-🕊️ :
💔😭🙏میرا کوئی نہیں رہا 😭اج اتنا موڈ اف ہے کہ خود کو مار دو💔😭 عشق نے بھی غربت نے بھی دنیا والوں نے بھی دل اتنا ٹوٹ گیا ہے کہ کیا بتاؤں آج میں اتنا کمزور ہو چکا ہوں کہ جب ازیت اور درد بڑ تھا ہے💔😭 تو بےحوش ہوجاتا ہوں کبھی خود کو مار تھا ہوں میں نا معلوم زندگی گزار رہا ہوں میں🙏😭 خود سے بےخبر ہوں کہ یہ کیا ہورہا ہے بس اس وقت دل پر بہت زخم پڑے ہیں اور ایک طرف تنہائی دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جس کے سینے پر سر رکھ بہت روں روں کہ مرجاو مگر کوئی دل 💔😭سے وفا کرنے والا ملتا نہیں ان دنوں میں💔😭 بہت زیادہ تکلیف میں دل بار بار ہمدرد مانگ رہا ہے کہاں سے لاؤں اس درد کےلیے ہمدرد پتا نہیں کیا ہوگا میری زندگی کا دل بےحد تھک چکا ہے میرا 💔😭😭تم میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے ان کا ہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس کدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں اس کے انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں واہ ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤ اس شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد ائوں گا 💔😭😭😭💔💔
2025-10-19 17:51:18
27
Zari rajpoot :
`آزمائشیں کِتنی طَویل کُیوں نَہ ہو`🌙
صَبر کے سِلسلے ہَمیشہ خُوبصورت ہوتے ہیں!!!!🥹
2025-10-14 17:33:03
19
Alizy Malik 🦋🫀 :
hyyyyy 💔
2025-10-09 06:46:41
12
Afruu 💗 :
مجھے یہ زمانہ جینے نہ دے گا😌❤️🩹🤌🏻
2025-11-14 06:38:51
14
punjabi larkii :
hyeeee🥺😔
2025-10-10 03:43:18
13
M Asif khan :
@M Asif khan::زندگی کے اس سفر میں، ہر شام ایک نئی کہانی لے کر آتی ہے۔ کچھ کہانیاں ادھوری رہ جاتی ہیں اور کچھ دل میں گہرا اثر چھوڑ جاتی ہیں۔ اس ڈھلتی شام کے ساتھ، جیسے سورج کی روشنی ماند پڑ رہی ہے، ویسے ہی دل کے کسی کونے میں اداسی کی ایک لہر اٹھ رہی ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب ہم ان لمحوں کو یاد کرتے ہیں جو گزر گئے، اور ان خوابوں کو جو پورے نہ ہو سکے۔ سڑکوں پر چلتی یہ گاڑیاں، اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں، لیکن دل ہے کہ آج بھی کسی کھوئی ہوئی یاد کے تعاقب میں ہے۔ یہ آسمان پر چھائے بادل، شاید ہمارے ہی آنسوؤں کی طرح ہیں، جو برسنا چاہتے ہیں مگر بادلوں کی طرح خود کو روکے ہوئے ہیں۔ یہ شام صرف شام نہیں، یہ ایک احساس ہے، ایک ادھوری خواہش ہے، اور ایک طویل انتظار۔۔۔!!!😔