@zhaoxixi.id: Congratulation. You guys deserve it😍 Keren padahal mini drama iniloh. Semoga zhao xixi makin di notice ke depannya🙄😍 #zhaoxixi #dengkai #TheMaid #wetv #赵夕汐

ZHAO XIXI 赵夕汐
ZHAO XIXI 赵夕汐
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 07 October 2025 12:00:19 GMT
1885
36
2
0

Music

Download

Comments

zhaoxixi.id
ZHAO XIXI 赵夕汐 :
congratulation zhao xixi😍
2025-10-07 12:00:54
0
sreynaet_ne
N@et❣️ :
wow amazing 🤩
2025-10-08 00:18:52
0
To see more videos from user @zhaoxixi.id, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج کی پریس کانفرنس کا یہ پہلا حصہ ہے۔ چونکہ پریس کانفرنس کافی طویل ہے، اس لیے میں اسے مختلف حصوں میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا رہوں گا۔ سب سے پہلے میں سوات پریس کلب کی انتظامیہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ بالخصوص ان تمام صحافی بھائیوں کا جو اس پریس کانفرنس میں شرکت کے لیے تشریف لائے، اور خصوصی طور پر ہمارے سینئر صحافی حضرات کا، جن کی آمد ہمارے لیے انتہائی قابلِ قدر ہے۔ یہ صرف ایک پریس کانفرنس میں شرکت تک محدود نہیں تھا، بلکہ ان کے سوالات اور گہری دلچسپی سے واضح ہوا کہ وہ اس اہم مسئلے کو سنجیدگی سے دیکھتے ہیں اور اس میں ذاتی دلچسپی بھی رکھتے ہیں۔ الحمدللہ، آج کی پریس کانفرنس کامیاب رہی۔ ان شاء اللہ، ہم اس سلسلے کو آگے بھی جاری رکھیں گے اور اس اہم مسئلے کو پوری سنجیدگی کے ساتھ آگے لے کر جائیں گے۔ ایک بار پھر میں اپنے تمام دوستوں، احباب، انفلوئنسرز، صحافیوں اور اپنے چاہنے والوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جو اپنا قیمتی وقت نکال کر یہاں تشریف لائے اور اپنی موجودگی سے ہماری حوصلہ افزائی کی۔😊❤️#viralvideo #faryou #fyb #viral #afsarafghan81

About