@huzaifa.mughal.9283: شوکت نوازمیر یہ وہ شخص ہے جس نے اپنی جان مال کی پرواہ کیئے بغیر اپنے وطن کی خاطر اپنے لوگوں کی خاطر 5 دن مسلسل نیند کیئے بغیر روڈوں پر عوام کے حقوق کی خاطر ڈٹا رہا اس شخص کو تاریخ کبھی بھولا نہیں سکے گی کشمیری ہمیشہ شوکت نواز میر صاحب کے قرض دار رہیں گے 🍁❤️🩹 #شوکت_نواز_میر #مظفرآباد #کشمیریت #unfreezemyacount