آئی بالوں میں سفیدي تو مجھے یاد آیا
جب تیرے شہر میں آیا تھا جواں لگتا تھا🖤
2025-10-08 05:21:47
16
Syeda :
Wah
2025-10-07 18:14:37
8
it's zoiii :
ya voice kis ki ha name kya?
2025-10-22 02:56:18
2
Abdul Haseeb :
منتشر خاک کو ائینے سے نسبت کیا ہے
ایک تخیر کے سوا میری حقیقت کیا ہے
جو سفر اوڑھ کے نکلے ہیں وہی جانتے ہیں
دھوپ کے دشت میں سائی کی رفاقت کیاہے
ٹوٹ جائے تو مکمل ہونے نہیں دیتی جانے اس نیند کو خوابوں سے عداوت کیا ہے
2025-10-16 13:23:45
7
💔 Urdu Poetry 💔 :
🥰نایاب الفاظ🥰
2025-10-07 19:59:10
6
Adv Farhat Ali :
کیوں میں امید کا دامن چھوڑوں؟
معجزے مشکلوں میں ہی ہوتے ہیں 🫀❤
2025-10-20 17:39:52
3
Zaheed Abbasi :
@محتــرمہ ✨💗:ہمارے فیصلے ہی ہم کو اکثر مار جاتے ہیں
جہاں پر جیتنا ہو وہی پر ہار جاتیں ہیں
2025-10-09 10:06:29
4
Shahzad :
🥰🥰🥰🥰
2025-10-08 06:34:18
2
Muhammad Shahbz Aasi :
زبردست کمال 😳
2025-10-07 17:16:53
4
ೃ⁀➷𝐒𝐚𝐣𝐣𝐚𝐧༻ :
اہا کیا کہنے قبلہ سلامتی ہو
2025-10-29 20:20:38
1
AtiF KhaN. :
---
منتشر خاک کو آئینے سے نسبت کیا ہے
ایک تخیل کے سوا میری حقیقت کیا ہے
جو سفر اوڑھ کے نکلے ہیں وہی جانتے ہیں
دھوپ کے دشت میں سائے کی رفاقت کیا ہے
ٹوٹ جائے تو مکمل ہونے نہیں دیتی
جانے اس نیند کو خوابوں سے عداوت کیا ہے
2025-11-08 17:22:17
2
Kashif Ali :
خود کو ہر بزمِ مسرت میں سمو کر دیکھا
روح کا دُکھ نہ گیا، قَلب کی وحشت نہ گئی🥀
2025-10-19 18:00:41
1
Shazz Khan Baloch🤨 :
Zbrdst 😔
2025-10-07 17:17:00
4
𝐑𝐞𝐬𝐡𝐚𝐦 𝐝𝐢 𝐠𝐮𝐝𝐝𝐢🍂 :
no one single
2025-10-08 04:30:45
4
Imtiaz Ahmed :
منتشر خاک کو ائینے سے نسبت کیا ہے ایک تخیر کے سوا میری حقیقت کیا ہے جو سفر اوڑھ کے نکلے ہیں وہی جانتے ہیں دھوپ کے دشت میں سائے کی رفاقت کیا ہے ٹوٹ جائے تو مکمل ہونے نہیں دیتی جانے اس نیند کو خوابوں سے عداوت کیا ہے
2025-10-18 17:16:54
1
Sobia Zeeshan :
دسترس میں موجود ہر چیزیں کشش کھو دیتی ہیں🥀
2025-10-10 19:46:59
6
B K :
جو مٹ گیا ہے، وہی حقیقت کا علم رکھتا ہے
جو راہوں پہ جلے ہیں، وہی درد کا غم رکھتا ہے 🥺🥺
2025-10-10 14:41:53
2
Abdul Haseeb :
@Abdul Haseeb:منتشر خاک کو ائینے سے نسبت کیا ہے
ایک تخیر کے سوا میری حقیقت کیا ہے
جو سفر اوڑھ کے نکلے ہیں وہی جانتے ہیں
دھوپ کے دشت میں سائی کی رفاقت کیاہے
ٹوٹ جائے تو مکمل ہونے نہیں دیتی جانے
اس نیند کو خوابوں سے عداوت کیا ہے
2025-10-16 13:24:07
1
samrashafqat :
ہمارے دل میں کہیں درد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟
ہمارا چہرہ بھلا زرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟
سُنا ہے آدمی مر سکتا ہے بچھڑتے ہوئے
ہمارا ہاتھ چھوؤ ، سرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟
2025-10-08 04:15:18
5
akhtar889 :
nice
2025-10-08 14:47:27
1
Mir Naseer official :
کیا لکھوں زندگی کے بارے میں اے دوست
وہ لوگ ہی بچھڑ گئے جو زندگی ہوا کرتے تھے
2025-10-14 20:54:08
1
QAMAR ISlam :
great line 👍
2025-10-08 16:59:19
1
user810329 :
Kamal kr datey han app jnab ch me bhot khoob 💞💞💞💞💞💞💞💞💞
2025-10-08 15:43:41
1
Aguapanela con limón 🕯️ 🫓 :
Cómo llegué acá? ._.
2025-12-18 04:13:06
0
user3449269562880 :
nice
2025-10-08 18:46:09
0
To see more videos from user @sahibzada_waqar_officia1, please go to the Tikwm
homepage.