@usman1_ali: ساری عمر جس اسفندیار ولی خان پر کرپشن اور پختونوں کے سودا کرنےکے الزامات لگائے گئے ہیں، وہ اسفندیار آج یورپ میں نہیں بلکہ اپنے آبائی علاقے چارسدہ کے اسپتال میں علاج کررہےہیں۔ خدا سے دعا ہےکہ انہیں مکمل صحت عطافرمائےاور جنہوں نےان پر طرح طرح کے الزامات لگائے، خدا انہیں ہدایت دے۔ #AsfandyarWaliKhan | #AimalWaliKhan @Aimal Wali Khan