@yy99gyy: #مارب #تصميم_فيديوهات🎶🎤🎬 #اكسبلور

هشام ابن العبالي
هشام ابن العبالي
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 08 October 2025 08:26:15 GMT
140111
4210
183
209

Music

Download

Comments

muhlb
المهيب المسوري :
قريب انشاء الله
2025-11-18 19:25:26
23
mxm00446srq
7:7M :
ونعم بمارب ورجال مارب الشرصين
2025-11-24 20:01:04
20
user1472886923583
انس خالد :
قريب بفضل الله
2025-11-28 18:51:40
6
user8122595293836
ابو حذاري :
والله انادخلين بفضل الله وبركاته
2025-11-21 23:44:27
7
user65131528739255
ابو حسين :
قريب ندخال
2025-11-27 20:05:48
5
.n14702
🇾🇪 A :
قريب انشاء الله بندخل 🔥
2025-12-13 18:14:06
5
user6056980637098
برق الجنوب :
والله لو نشتيها ما تكلف غير مسيره واحده
2025-12-16 15:00:34
3
7733muhammad4
(العقيد) محتوي ديني :
تحياتي لرجال مارب من تعز احياك
2025-10-08 16:42:12
5
user3513376987516
المنتصر عمران اليمن 🇾🇪 :
قريب انشاء الله
2025-11-27 07:11:19
2
cs.x9r
◞̶عقِييَد ̶حـ̶حـﭑِﺷد.١🎖️˹ :
تحياتي لرجال العز في مارب
2025-10-10 12:22:49
5
user27083986791721
المملكه العربيه السعوديه :
وانا اشهد مأرب بعيد بعد الشمس النجوم اقرب من مأرب
2025-12-02 22:26:10
4
user1156339613556
نجم :
تحياتي لارجال مارب من صنعاء
2025-11-28 00:32:15
2
hhx2864
🫡🇾🇪 شبل البيضاء :
تحياتي لرجال مأرب من البيضاء 🫡🇾🇪
2025-10-08 19:10:41
5
user1903954609678
ابوحيدر النوفي الدهمي :
قريب قريب
2025-11-26 07:02:07
2
user7524014272137
ابو محسن السعدي :
اب اب اب عاشو رجال مأرب 🫡
2025-10-11 11:26:49
3
user1488156370363
مختار العولقي :
قرييييب باذن الله
2025-12-16 18:13:47
1
user1637600348749
ابو جبريل ذيبان.ابو.جبريل.ذيبا :
قريب ان شاء الله ياسيد
2025-11-29 07:18:04
2
.20085267
زكريا 2008 :
انا اشهد إن في مارب رجال
2025-12-18 12:21:19
2
ab7da11
ابـو دحـدوح ⁷¹²🦅 :
انشهد👌
2025-11-14 16:16:34
2
sb61159
الشيخ :
تحياتي الرجال مأرب من ابن حضرموت 🔥
2025-11-26 23:30:20
2
cs.x9r
◞̶عقِييَد ̶حـ̶حـﭑِﺷد.١🎖️˹ :
كفوا كفوا
2025-10-10 12:22:36
2
5user8120094408210
عدي الزُبيدي الزُبيدي :
قريب بفظل الله
2025-12-01 00:32:22
1
ryi1ob3
احمدامين :
انا اشهد افدي شموخ
2025-10-13 09:55:24
2
aaaavhfhdhx
لامين يامال 🔥🔥🔥 :
واصلين يا تاج راسي
2025-11-29 13:18:45
1
hussaien63
Hussaien :
تحيه من رجال العولق
2025-11-28 09:34:53
1
To see more videos from user @yy99gyy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ اسی کی دہائی میں افغانستان کی ایک برفیلی اور خاموش رات تھی جب کنڑ میں سوویت یونین کی سب سے خونخوار ایلیٹ فورس یعنی روسی گوریلوں 'اسپیٹناز' کو ایک خاص مشن سونپا گیا؛ مشن تھا افغان مجاہدین کی شہ رگ یعنی ان کی سپلائی لائن کو کاٹ کر بے ضرر کر کے چن چن کر مارنا، روسی کمانڈوز اپنے جدید  ہتھیاروں اور دنیا کی سخت ترین تربیت کے زعم کے ساتھ پہاڑی دروں میں پیراشوٹوں سے اتر کر  ابھی بمشکل پوزیشن سنبھال رہے تھے کہ اچانک اندھیرے سے  کچھ سائے سنگلاخ پہاڑوں پر نمودار ہوئے ہوں یہ اس احتیاط سے حرکت کر رہے تھے گویا ہوا میں معلق ہوں کوئی آواز نہ پتھر، کنکر لڑھکنے کی آواز... روسی گوریلے ان سایوں کی آمد سے بے خبر اپنے کمانڈر کے  اگلے احکامات کا انتظار کر رہے تھے، ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ یہ انتظار انکی موت پر ختم ہوگا اور یہ موت کا تحفہ افغان مجاہدین کی جانب سے نہیں ہوگا سیاہ رات میں بمشکل دکھائی دینے والے یہ حرکت کرتے سائے ان روسی کمانڈوز کے حصار میں گھس گئے، پوزیشنیں لے لی گئیں اور پھر برفیلی رات کا سکوت گولیوں کی گھن گرج نے توڑ دیا، روسی کمانڈوز کی فورس َ دنیا کی سخت ترین بے رحم فورس سمجھی جاتی ہے ان کی جان لیوا ٹریننگ کو مکمل کرتے کرتے بچ رہنے والوں کی تعداد پانچ سے دس فیصد  ہے باقی ناکام ہوجاتے ہیں،اس سنگدل ٹریننگ کے باوجود وہ پہاڑوں سے اترنے والے سایوں کا مقابلہ نہ کرسکے، یہ شب خون اتنا اچانک اور شدید تھا کہ روسیوں کو سنبھلنے کا موقع تک نہ ملا، جب اگلی صبح سورج طلوع ہوا تو وادی میں موت کی سی خاموشی تھی اور اس خاموشی میں وہاں کے منظر نے روسی جنرلوں کو  ہلا کر رکھ دیا، انہیں بھاری جانی نقصان ہوا تھا لیکن سوال یہ تھا کہ یہ نقصان کس نے پہنچایا کس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا...اس کا جواب ایک روسی میجر کے سینے میں پیوست خنجر سے ملا یہ خنجر عام تھا نہ اس کا استعمال کرنے والا کوئی عام انسان تھا، یہ روایتی فولادی خنجر پاکستان کے ایس ایس جی کمانڈوز کے لئے مخصوص تھا اور اس بات کا اعلان تھا کہ یہاں مقابلہ صرف گولیوں کا نہیں بلکہ دو بدو بھی ہوا ہے، یہیں سے تربیلا کے پاس چراٹ کے گھنے جنگلوں میں بے رحم اور سفاک تربیت کرنے والے کمانڈوز کا نام بلیک اسٹورکس پڑا، اس کے بعد روسی سپاہی ایک عجیب خوف میں مبتلا ہوگئے،حال یہ ہوگیا کہ کہیں میدان گرم ہوتا تو روسی اپنے وائرلیس پر چلاتے ملتے
یہ اسی کی دہائی میں افغانستان کی ایک برفیلی اور خاموش رات تھی جب کنڑ میں سوویت یونین کی سب سے خونخوار ایلیٹ فورس یعنی روسی گوریلوں 'اسپیٹناز' کو ایک خاص مشن سونپا گیا؛ مشن تھا افغان مجاہدین کی شہ رگ یعنی ان کی سپلائی لائن کو کاٹ کر بے ضرر کر کے چن چن کر مارنا، روسی کمانڈوز اپنے جدید ہتھیاروں اور دنیا کی سخت ترین تربیت کے زعم کے ساتھ پہاڑی دروں میں پیراشوٹوں سے اتر کر ابھی بمشکل پوزیشن سنبھال رہے تھے کہ اچانک اندھیرے سے کچھ سائے سنگلاخ پہاڑوں پر نمودار ہوئے ہوں یہ اس احتیاط سے حرکت کر رہے تھے گویا ہوا میں معلق ہوں کوئی آواز نہ پتھر، کنکر لڑھکنے کی آواز... روسی گوریلے ان سایوں کی آمد سے بے خبر اپنے کمانڈر کے اگلے احکامات کا انتظار کر رہے تھے، ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ یہ انتظار انکی موت پر ختم ہوگا اور یہ موت کا تحفہ افغان مجاہدین کی جانب سے نہیں ہوگا سیاہ رات میں بمشکل دکھائی دینے والے یہ حرکت کرتے سائے ان روسی کمانڈوز کے حصار میں گھس گئے، پوزیشنیں لے لی گئیں اور پھر برفیلی رات کا سکوت گولیوں کی گھن گرج نے توڑ دیا، روسی کمانڈوز کی فورس َ دنیا کی سخت ترین بے رحم فورس سمجھی جاتی ہے ان کی جان لیوا ٹریننگ کو مکمل کرتے کرتے بچ رہنے والوں کی تعداد پانچ سے دس فیصد ہے باقی ناکام ہوجاتے ہیں،اس سنگدل ٹریننگ کے باوجود وہ پہاڑوں سے اترنے والے سایوں کا مقابلہ نہ کرسکے، یہ شب خون اتنا اچانک اور شدید تھا کہ روسیوں کو سنبھلنے کا موقع تک نہ ملا، جب اگلی صبح سورج طلوع ہوا تو وادی میں موت کی سی خاموشی تھی اور اس خاموشی میں وہاں کے منظر نے روسی جنرلوں کو ہلا کر رکھ دیا، انہیں بھاری جانی نقصان ہوا تھا لیکن سوال یہ تھا کہ یہ نقصان کس نے پہنچایا کس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا...اس کا جواب ایک روسی میجر کے سینے میں پیوست خنجر سے ملا یہ خنجر عام تھا نہ اس کا استعمال کرنے والا کوئی عام انسان تھا، یہ روایتی فولادی خنجر پاکستان کے ایس ایس جی کمانڈوز کے لئے مخصوص تھا اور اس بات کا اعلان تھا کہ یہاں مقابلہ صرف گولیوں کا نہیں بلکہ دو بدو بھی ہوا ہے، یہیں سے تربیلا کے پاس چراٹ کے گھنے جنگلوں میں بے رحم اور سفاک تربیت کرنے والے کمانڈوز کا نام بلیک اسٹورکس پڑا، اس کے بعد روسی سپاہی ایک عجیب خوف میں مبتلا ہوگئے،حال یہ ہوگیا کہ کہیں میدان گرم ہوتا تو روسی اپنے وائرلیس پر چلاتے ملتے "کالے بگلے آ گئے ہیں.... !" روسی پائلٹوں نے اپنی ڈائریوں میں لکھا کہ پاکستانی کمانڈوز سیاہ وردی میں پیرا شوٹ سے ایسے اترتے تھے جیسے شکاری پرندے اپنے شکار پر جھپٹتے ہیں بگلا اسی طرح چپکے سے بجلی کی سی سرعت سے حملہ کرتا ہے. ​اس ہیبت ناک دنیا کا حصہ بننا ہر کسی کے بس کی بات نہیں. یہاں بھرتی کا طریقہ کار انتہائی سخت اور اعصاب شکن ہے۔ اس فورس میں براہِ راست کوئی بھرتی نہیں ہوتی، بلکہ پاک فوج کے بہترین جوان اور افسر جو جگرا رکھتے ہیں خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کرتے ہیں۔ ان امیدواروں کو پہلے کئی ہفتوں کے کٹھن جسمانی اور ذہنی ٹیسٹوں سے گزرنا پڑتا ہے اور عموما اسی فیصد سے زائد جوان رہ جاتے ہیں، جو باقی بچتے ہیں، انہیں چراٹ کے پہاڑوں میں 'ایس ایس جی کورس' کے لیے بھیج دیا جاتا ہے جہاں ان کے حوصلے ہمت کا امتحان شروع ہوتا ہے۔ یہاں تربیت صرف جسمانی ورزش کا نام نہیں بلکہ یہ ایک انسان کو فولاد میں ڈھالنے کا عمل ہے، جس میں 12 گھنٹوں میں 58 کلومیٹر اور تیس سے چالیس منٹ میں اٹھ کلو میٹر دوڑ بھاری بھرکم سامان کے ساتھ طے کرنا عام سی بات سمجھی جاتی ہے۔ ​تربیت کا سب سے خوفناک اور دلچسپ مرحلہ 'سروائیول ٹریننگ' کہلاتا ہے، جہاں کمانڈو کو" دشمن" کے علاقے میں بغیر کسی خوراک اور پانی کے تنہا چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ان حالات میں زندہ رہنے کے لیے انہیں وہ سب کچھ کرنا پڑتا ہے جس کا ایک عام انسان تصور بھی نہیں کر سکتا۔ بھوک مٹانے کے لیے انہیں جنگلی پودے جڑی بوٹیوں کی پہچان کرائی جاتی ہے، مینڈک اور سانپ پکڑ کر کھانے، جانوروں کا خون پینے اور ان کے ذریعے اپنی توانائی برقرار رکھنے کی باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے تاکہ مشن کی تکمیل میں بھوک پیاس کبھی رکاوٹ نہ بنے۔ اسی دوران انہیں دنیا کے جدید ترین اسلحے کے استعمال میں اس قدر ماہر بنایا جاتا ہے کہ وہ اندھیرے میں بھی صرف آواز کی دستک پر دشمن کو نشانہ بنا سکتے ہیں، چاہے وہ اسنائپر رائفل ہو یا ہینڈ گن، ان کا ہر وار حتمی ہوتا ہے ایس ایس جی کی تربیت کا سب سے خفیہ اور مشکل ترین پہلو 'تشدد سہنے کی صلاحیت تربیت' (Resistance to Interrogation) ہے۔

About