@mrs_bunnyyy26: Aik pal Cha safi duniya wasdi ujer Gai ...🤧🥺💔🥀 || High fever: 🤒 || felling bad 😔 || ...... #foryoupage #goviral #fyt #unfreezmyaccount #1millionaudition
@MIX PLATE:ملے جو عروج تو انسانیت کی حد میں رہو،
یہی وہ وقت ہے قدرت کے آزمانے کا۔
کیونکہ زوال ہمیشہ اُسی درخت پر اُترتا ہے،
جو اپنی جڑوں کو بھول کر اونچائیوں میں کھو جاتا ہے۔ اصل عظمت سر جھکانے میں ہے، سر اُٹھانے میں نہیں۔ روشنی تب ہی قائم رہتی ہے جب دیا، ہوا چلنے کے آداب جانتا ہو۔
میں سمجھتا ہوں: عظمت تو اُس جھکاؤ کا نام ہے،
جس میں بندگی کی خوشبو ہو، اور دل میں روشنی کا وقار۔ 🌙✨
2025-11-10 06:25:36
6
★𝙈𝙞𝙙𝙣𝙞𝙜𝙝𝙩乡𝙨𝙩𝙖𝙧🦋 シ :
hyee oyee 😭😭
2025-11-12 15:41:19
6
🆄🆁🅼🅸 :
ضبط کیے ہوں سارے غم اپنے اندر میں
اب جو یادِ ماضی پوچھو گے تو رو پڑوں گا
شاعر:عرمی ملک
2025-11-15 06:39:55
6
Hamad Malik ❤️🔥 :
hy😭😭😭😭
2025-11-27 05:11:45
5
🥹ouداس💔Laرکا😔 :
hyeeeeeee
2025-10-29 13:56:54
5
💫☠️Malangi👑❤️🔥 :
hayeeeee oy ❤️🩹❤️🔥
2025-11-29 23:46:12
4
💜😶💜 :
🧸🎀🐼تو مجھ سے دوریاں بڑھانے کا شوق پورا کر
میری بھی ضد ہے تجھے ہر دعا میں مانگوں گی🫵🥹🤌