@broken_ahmi: سنو اے قرارِ من۔۔!!! میرے پاس کبھی کوئی اتنی قیمتی چیز ، اتنی نایاب چیز اور اتنی خاص چیز تھی ہی نہیں، جس سے تمہیں تشبیح دوں، تم بس خود میں اکلوتی ہو، بہت قیمتی ، بہت نایاب، بہت خاص #foryou #foryoupage #rahatfatehalikhan #jagghumeya #herbeauty