@primitivenaturalworld: #likegoodvibes #pleasefollow ##1malionviews #fullfunnyclips🤣🤣🤣😁🤚💯 ##fullfunnyclips🤣🤣🤣😁🤚💯

Primitive Natural World
Primitive Natural World
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 October 2025 13:53:41 GMT
2259
24
1
1

Music

Download

Comments

stullah33
user4918744911878 :
😂
2025-10-18 07:38:57
0
To see more videos from user @primitivenaturalworld, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بغاوت کے پیچھے چھپی کہانی کوئی نہیں جانتا۔ معاشرہ اکثر آپ کے باغی ہونے پر انگلی اٹھاتا ہے، آپ کے لہجے، رویے اور فیصلوں پر تنقید کرتا ہے، مگر کبھی یہ جاننے کی کوشش نہیں کرتا کہ آپ کو بغاوت پر کس چیز نے مجبور کیا۔ وہ صرف نتیجہ دیکھتا ہے، اس کے پیچھے چھپی تکلیف نا انصافی اور خاموش جدوجہد کو نظر انداز کر دیتا ہے۔  حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی انسان شوق سے باغی نہیں بنتا، حالات رویے اور بار بار کی جانے والی ناقدری اسے اس مقام تک لے آتی ہے۔ جب انسان کو بار بار دبایا جائے، اس کی آواز کو نظر انداز کیا جائے اور اس کے حق کو چھینا جائے، تو وہ ایک دن کھڑا ہوتا ہے، اور یہی کھڑا ہونا معاشرے کو بغاوت نظر آتا ہے۔  مگر یہ بغاوت دراصل خودداری کی ایک شکل ہوتی ہے، اپنے وجود کو منوانے کی ایک کوشش ہوتی ہے۔ معاشره اگر واقعی بہتری چاہتا ہے تو اسے صرف نتائج پر نہیں بلکہ وجوہات پر بھی نظر ڈالنی ہوگی۔  کیونکہ ہر باغی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے، ایک درد ہوتا ہے جسے کبھی سنا ہی نہیں گیا۔ #fyp  #wolf  #wolfline  #faryoupage

About