@n0tyourprincess1: تم کہتے ہو تمہیں بارشیں پسند ہیں لیکن جب بارشیں ہوتی ہیں تو تم سر پہ چھتری لے لیتے ہو تم کہتے ہو تمہیں سورج پسند ہے لیکن جب وہ سر پہ چمکتا ہے تو تم چھاؤں تلاش کرتے ہو تم کہتے ہو تمہیں ہوائیں پسند ہیں لیکن جب چلتی ہیں تو تم کھڑ کی کو بند کر لیتے ہو مجھے ڈر لگتا ہے جب تم مجھ سے کہتے ہو کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے#fypシ❤️💞❤️ #fypシ❤️💞❤️ #fypシ❤️💞❤️ #fypシ❤️💞❤️ #fypシ❤️💞❤️