@christiandatingsites1:

CHRISTIAN MATCHMAKING🇬🇧💍
CHRISTIAN MATCHMAKING🇬🇧💍
Open In TikTok:
Region: KE
Wednesday 08 October 2025 18:19:37 GMT
2086
70
3
3

Music

Download

Comments

samsokolo30
samsokolo30 :
hi
2025-10-19 12:22:38
0
user2347499261442
Edith Atuheire :
hello
2025-10-14 13:50:10
0
bridget.banda69
Bridget Banda :
🙏🙏🙏🙏🙏
2025-10-08 18:27:29
0
To see more videos from user @christiandatingsites1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم اکثر احترام اور جھجھک کی وجہ سے اپنے ابو جان کے سامنے اپنے جذبات کا اظہار نہیں کر پاتے۔ ہم ان سے آمنے سامنے بیٹھ کر وہ باتیں کرنے سے کتراتے ہیں جو شاید انہیں اندر سے بے حد خوش کر دیں۔ 🥺 زندگی بہت چھوٹی ہے دوستو... آج وہ ہمارے پاس ہیں تو ہم اپنی دنیا میں مصروف ہیں۔ لیکن خدانخواستہ جب وہ ہمارے درمیان نہیں رہیں گے، تو یہی ادھوری باتیں اور یہ خاموشی ہماری زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا بن جائے گی۔ تب ہم رو کر سوچیں گے کہ 'کاش میں نے ان سے دل کھول کر باتیں کی ہوتیں، کاش میں انہیں بتا پاتا کہ وہ میری پوری دنیا ہیں۔' 💔 اس سے پہلے کہ وقت گزر جائے اور صرف پچھتاوا باقی رہ جائے، آج ہی اپنے ابو کے پاس بیٹھیں اور ان سے باتیں کریں۔ اگر آمنے سامنے کہنے کی ہمت نہیں جٹا پا رہے، تو کم از کم یہ ویڈیو اپنے ابو جان کو ضرور شیئر کریں تاکہ انہیں احساس ہو کہ آپ کے دل میں ان کا کیا مقام ہے۔ 🥀✨ جن کے ابو حیات ہیں اللہ انہیں سلامت رکھے، اور جن کے اس دنیا سے چلے گئے ہیں اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)۔ 🤲 . . . . . #umar_aesthex #foryoupage❤️❤️ #growmyaccount✅ #abujaan❤ #fatherlove

About