@cops11.us: #cops #tiktokusa #police

Police.113
Police.113
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 08 October 2025 19:17:53 GMT
6689
96
5
0

Music

Download

Comments

lisaannhenry60
Lisa Lawrence :
Oh my goodness I would be praising. The officers are taking care of my kids and sending them on to the hospital.
2025-10-23 11:42:41
2
biasadipanggiloy
🔱 :
he not even worry about their condition?
2025-12-29 04:26:18
2
jpkelly122
jpkelly122 :
Fatigue again
2025-10-09 18:33:23
1
sierra_petty
Sierra Petty :
😳
2025-10-09 00:11:46
0
zandra.bryant2
Zandra Bryant :
👏
2025-10-09 04:36:59
0
To see more videos from user @cops11.us, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کی قیادت نے 16 سالہ حافظِ قرآن شہید روشن حسین کے قتل میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت اور پولیس انتظامیہ کو تین روز کی مہلت دے دی۔ اے این پی سندھ کے صوبائی نائب صدر ارشد سہیل، ضلع غربی کے صدر عجب خان یوسفزئی، ضلع کیماڑی کے قائم مقام صدر خالد خان پراچہ اور ضلع غربی کے نائب صدر شمشیر خان بونیری نے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر شاہی سید کا اہم پیغام کارکنان اور شرکاء تک پہنچایا۔ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اگر تین روز کے اندر شہید روشن حسین کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو صوبائی صدر شاہی سید خود میدان میں اتریں گے اور احتجاجی دھرنے کی قیادت کریں گے۔ اے این پی قیادت نے واضح کیا کہ 16 سالہ حافظِ قرآن روشن حسین کا خون رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا، جبکہ قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا گیا۔ اے این پی رہنماؤں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے، بصورت دیگر پیدا ہونے والی صورتحال اور آئندہ کے سخت احتجاجی لائحہ عمل کی ذمہ داری حکومت اور پولیس انتظامیہ پر عائد ہوگی

About