🕋اپ یقین مانیے جب بھی درود پاک کا ورد کیا اللہ نے ہر طرح کی پریشانی دکھ تکلیف پریشانی ذہنی و جسمانی پریشانی روحانی معاملات اللہ رحمت سے اور نبی پاک کی محبت کے وسیلے سے اللہ نے سب کچھ اسان کر دیا ایسا لگتا ہے جیسے معجزے ہو رہے ہوں اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد🕋