@vaiga.s3: 🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷#bahraintiktokers🇧🇭 #mala

vaiga s
vaiga s
Open In TikTok:
Region: BH
Thursday 09 October 2025 00:49:28 GMT
1242
416
57
6

Music

Download

Comments

user6816182576194
user6816182576194 :
Evide
2025-10-11 11:51:24
0
dineshbahrain
userDineshkumar :
Super 🥰🥰🥰🥰🥰
2025-10-09 12:04:58
0
ajith.ksa
ajith ksa :
💞💞💞💞 Vai
2025-10-09 07:43:02
0
arya.bahrain
arya. achu❤️ :
❤❤❤
2025-10-09 09:18:33
2
user7112337757947
sunil :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹👍👌
2025-10-09 07:45:58
1
niyas225566
Niyu :
🥰🥰🥰
2025-11-03 08:30:10
0
nasiruddin7454
nasir uddin :
2025-11-07 13:00:52
0
nikhilsaimon
Nikhil Saimon :
💝😍💝😍💝😍💝
2025-10-15 18:57:56
0
user7222409317975
user7222409317975 :
❤❤❤
2025-10-24 13:19:14
0
sandeepchandran32
sandeep :
🥰
2025-10-19 20:54:13
0
jo_234_
Jo ✨ :
🥰🖤🥰🖤🥰
2025-10-13 17:24:36
0
renjumohan4
Renjumohan :
🥰🥰
2025-10-18 16:39:06
0
renjumohan4
Renjumohan :
🥰🥰🥰
2025-10-18 16:38:58
0
sumisha059
Sumisha :
♥♥♥♥♥
2025-10-24 09:04:42
0
user6076014790976
manoj :
2025-10-14 08:44:54
0
jinu_aluva
✨jinu_aluva✨ :
❤❤❤
2025-10-14 07:55:16
0
rahul.rahul0743
𝕽𝖆𝖍𝖚𝖑 𝕽𝖆𝖍𝖚𝖑 :
🥰🥰🥰🥰
2025-10-14 01:10:27
0
satheeshpta4
satheeshpta4 :
👌👌👌❤❤❤❤❤❤
2025-12-02 17:32:00
0
nachu5604
nachu :
❤❤❤❤❤🥰🥰🥰🥰👌👌👌
2025-10-12 18:48:49
0
surendran.nelliyo
surendran s :
💗💗💗💗💗💗💗💗
2025-10-12 14:52:31
0
userz6edhn2tlq
🌻Sun Flower 🌻 :
❤️🦋❤
2025-10-12 13:55:39
0
badarudeen51
♭Ѧ∂Ѧґʊ∂℮℮η :
2025-10-11 15:19:26
0
badarudeen51
♭Ѧ∂Ѧґʊ∂℮℮η :
2025-10-11 15:19:26
0
user451109076
🌙നിലാവ് 🌙 :
🩷🩷
2025-10-11 14:50:19
0
user8874317105633
ss :
😍😍😍💞💞💞
2025-10-09 01:44:07
0
To see more videos from user @vaiga.s3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خاندان کی بنیاد اعتماد پر ہوتی ہے، اور اعتماد کی پہلی سیڑھی یہ ہے کہ بات گھر کی چار دیواری کے اندر ہی رہے۔ جس دن گھر کے چھوٹے سے اختلاف کو گلی، محلے یا باہر کے کسی تیسرے شخص کے سامنے فیصلے کے لیے پیش کیا جاتا ہے، اس دن سمجھ لیں کہ رشتوں کے درمیان جو دیوار تھی وہ گر چکی ہے۔ اصل میں مسئلہ فیصلہ نہیں ہوتا، مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو سننا چھوڑ دیتے ہیں۔ باپ بیٹے کو نہیں سمجھتا، بھائی بھائی کی مجبوری نہیں دیکھتا، میاں بیوی ایک دوسرے پر حاوی ہونے کے لیے باہر سے سہارے ڈھونڈتے ہیں۔ اور جب تیسرا بندہ گھر میں آتا ہے تو وہ انصاف کرنے نہیں، اپنی عقل کے مطابق تماشا کرنے آتا ہے۔ وہ آج آپ کی بات سنے گا، کل پورے خاندان میں آپ کی کہانی سنائے گا۔ یاد رکھیں، باہر والا کبھی بھی آپ کے گھر کو جوڑنے کے لیے نہیں آتا، وہ صرف اپنا مشورہ دے کر چلا جاتا ہے، لیکن اس مشورے کی قیمت آپ کا خاندان اپنی محبت، عزت اور اکٹھ سے چکاتا ہے۔ جو بات آپس میں بیٹھ کر ایک کپ چائے پر حل ہو سکتی تھی، وہی بات باہر جانے کے بعد عدالت، نفرت اور سالوں کی خاموشی بن جاتی ہے۔ خاندان وہ ہوتا ہے جہاں لڑائی بھی ہو تو دروازہ بند کر کے ہو، اور صلح بھی ہو تو گلے لگ کر ہو۔ اگر اپنے ہی گھر کے فیصلے کے لیے آپ کو کسی اجنبی کی طرف دیکھنا پڑ رہا ہے تو یہ سمجھ لیں کہ آپ نے رشتوں سے بڑا کسی غیر کی رائے کو کر دیا ہے، اور یہی وہ لمحہ ہے جہاں سے خاندان ٹوٹنا شروع ہوتا ہے، بظاہر سب ساتھ ہوتے ہیں لیکن اندر سے سب بکھر چکے ہوتے ہیں۔ #foryoupage #foryou #unfrezzmyaccount #viralvideo @arain.350

About