@trendinfo69: “Adam Khan — The Real Sigma of Peshawar 💀🔥 A fearless man who fought alone for 3 hours, proving that courage speaks louder than power or fame.” #adamkhan #adamkhanvedios #adam #adambadmash #adammalik @Adam khan Malik⚔️

Trend Info 🔥
Trend Info 🔥
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 October 2025 09:23:28 GMT
3724614
224551
10359
13129

Music

Download

Comments

maghazullah791
maaz Khan 123 :
2025-10-09 12:48:31
1791
matiullah.king3342
🖤Matiullah 👑 🇵🇰 :
❤کون کون نبی کا فین ہے 🤍
2025-10-09 16:30:01
805
muhammad.orakzai78
Muhammad Khan orakzai 👑👑👑 :
real king 👑👑👑👑
2026-06-28 04:04:31
0
fatma.khan0
Fatma Khan@ :
Sher Adam khan Malik 👍👍👍
2025-10-09 14:42:50
352
tomandjerryh2
Tom And Jerry ❤️ H🇦🇫 :
Allah de jantona dar ki ror jan ameen😭😭
2025-10-09 13:13:19
215
rehan.jani426
Rehan Jani :
2025-10-09 13:14:37
169
afridibrand002
𝐎𝐘𝐄 𝐀𝐟𝐑𝐈𝐃𝐈🐺 :
: خبردار ❌ عجیب بات یہ ہے کہ تین گھنٹے مقابلے میں ایک پولیس بھی نہیں مرا جبکہ آدم خان دو ساتھیوں سمیت مرا خبردار میرا بات یاد رکھیں آدم خان ایک انٹلیجنس فکر نوجوان تھا بہت ہوشیار تھا کئی بار اس کے دوستوں کے ساتھ ایسے واقعات آئے تھے ملک آدم خان نے سب ساتھیوں کو ایسے صورتحال میں خود کو پولیس کو حوالہ کرنے کا حکم دیا وہ کوئی عام سا شخص نہیں تھا بہت ہوشیار تھا آور یہ ناممکن ہے کہ آدم خان نے پولیس پر فائرنگ کی تھی اس سے پہلے بھی ملک آدم خان ایسے صورتحال سے دوچار ہوئے تھے وہ ایسے موقعوں پر خود تھانہ جاتا تھا آور افسروں کے ساتھ باتیں کرتے تھے ابھی میں آپ کو ایک بات بتا رہا ہوں کئ سال پہلے ضلع دیر کے علاقے بلامبٹ میں ایسا واقعہ پیش آیا پولیس نے 75 قیدیوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلے میں مار کر کہا کہ یہ طالبان ہیں جبکہ پولیس سے ایک غلطی ہو کہ 75 دہشتگردو کو مار کر ایک بھی پولیس نہیں مرا 😁 کیا یہ ماننے کے لائق ہے کیا یہ سراسر جھوٹ نہیں ہے وہ 75 قیدیوں کے بارے میں دیر میں بہت بڑا احتجاج ہوا وہ سب منشیات چوری اور گھریلوی معاملات کی وجہ سے قید ہوئے تھے ایک بھی دہشت گرد نہیں تھا پولیس نے ہمیشہ جعلی مقابلوں میں بے گناہ لوگوں کو مارا آور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے ملک آدم خان نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا اس کے بعد پولیس نے اسے شہید کیاگیا تھا ملک آدم خان کے سارے مخالف بہت امیر لوگ تھے پولیس نے سارے مخالف جمع کرکے سب سے ملک آدم خان کی سر کا سودا کیا صرف ایک شخص سے جی پی کمپنی والے سے 6 کروڑ رقم لی تھی پولیس نے آور معلوم نہیں باقی مخالفین نے کتنا رقم آدا کیا گیا تھا آگر پیسے نہ ہوتی تو پولیس اتنا عوام کا خیر خواہ نہیں ہے کہ وہ ملک آدم خان کو مارے
2025-10-10 10:28:53
62
3markhor444
👑چھوٹا-ڈون 444✌🏻 :
تاریخ ہمیشہ بہادرو کو یادکرتا ہے نا کے بزدیلوں کو😭
2025-10-09 13:50:54
209
sak458512
S A k 7 اتمناخیل :
تاریخ یاد رکھے گا کہ یہ پہلا film تھا جس میں ہیرو مر گیا king adam Khan
2025-10-09 13:43:28
96
tomshelby759
ALONE BOY💸 :
Real hero king 🤴 ⚔️🫡
2025-10-09 10:30:59
111
9t9group9t19
👑گیلامن مھمند 9t9 🇪🇸 :
3 گھنٹے 400پولیس میں کوئی زخمی نہیں کوئی مرا نہیں تعجب کی بات ہیں سامنے سے آدم حان اور مجاہد مر رہا ہیں وہ مرئے گاہ اور کوئی پولیس والا نہیں مرئے گا۔ھم شک میں یہ بھی نقیب اللہ محسود جیسا واقع ہیں یوسف جان کدھر ہیں۔
2025-10-10 03:03:08
36
sudaiskh123
😈👻sudais jan,✌️ :
2025-10-09 15:01:31
49
javaidafridi313
جـــــاو یـــــدافــــریـــدی :
2025-10-10 10:22:15
16
pathanboy0119
꧁𓊈𒆜عبد الوھاب𒆜𓊉꧂ :
Pathan is brand 🥰
2025-10-10 10:43:32
6
raees_afridi1617
💸𝐑𝐚𝐞𝐞𝐬 𝐀𝐟𝐫𝐢𝐝𝐢🦅 :
king 👑
2025-10-09 12:07:23
18
ngul115
Gull :
qurban 🙄
2025-10-10 10:39:08
9
haleemgul3
𝐇𝐚𝐥𝐞𝐞𝐦 𝐤𝐡𝐚𝐧 :
پختون چہ مڑ شی قیمتی شی 😢💔
2025-10-09 19:34:28
7
sanamkha68
Sanam Khan :
marny ka laiq nahe ta Allah janatuferdus naseeb kary
2025-10-09 18:09:16
27
warishah.enterpris
Warishah Enterprise Shah Alam :
نواز شریف اور زرداری کے جلسے سے بہت زیادہ لوگ نماز جنازہ میں تھے۔۔کچھ تو سپیشل تھا
2025-10-09 11:17:21
24
hamza_bhatti558
Hamza Bhatti🕊️ :
Hero tha Masha Allah
2025-10-09 13:44:20
46
syedwaqasbachaa
SyedWaqasbacha☑️ :
ملک آدم خان کی موت بہت مشکوک حالات میں ہوئی۔ پولیس اور کچھ افسران نے ان سے کہا کہ “ہم آپ سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں، کسی غیر جانبدار جگہ پر ملاقات کریں۔” آدم خان نے اس پر ہامی بھری اور جگہ بھی خود بتائی۔ لیکن بعد میں پتہ چلا کہ پولیس نے پہلے سے کارروائی کا پلان بنایا ہوا تھا۔ جب آدم خان کو شک ہوا تو انہوں نے خود کہا، “مجھے گرفتار کر لو، فائرنگ کی ضرورت نہیں۔” مگر پولیس نے سننے کے بجائے سیدھی گولی چلا دی۔ پہلی گولی ان کے جسم میں لگی۔ تھوڑی دیر کی جھڑپ کے بعد پولیس نے فائرنگ کر کے آدم خان اور ان کے دو ساتھیوں کو مار ڈالا۔ بعد میں دکھانے کے لیے جعلی مقابلے کی کہانی بنائی گئی۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو دھوکے سے شہید کیا گیا۔
2025-10-10 06:26:36
41
9zyx9
➳✮⃝𝕄ü𝔫𝔫α♡ツ :
ملک آدم خان کے بارے میں نوٹ ملک آدم خان کا تعلق مہمند ایجنسی سے تھا۔ ان کا خاندان پرانا اور معزز قبیلہ مہمند سے ہے۔ ان کے پردادا افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں آباد تھے۔ جب 1893 میں ڈیورنڈ لائن کھینچی گئی تو خاندان دو حصوں میں بٹ گیا۔ ملک آدم خان کے پردادا کے کچھ رشتہ دار افغانستان چلے گئے، وہاں بس گئے اور شادیاں بھی وہیں ہوئیں۔ باقی لوگ اپنی زمینوں کی وجہ سے مہمند کے اسی حصے میں رہ گئے جو اب پاکستان میں ہے۔ اسی پر بعد میں کچھ مخالف لوگوں نے ملک آدم خان پر الزام لگایا کہ وہ “افغانی” ہیں، حالانکہ وہ اسی علاقے کے پیدا شدہ، قانونی پاکستانی شہری تھے۔ ان کی زمینیں انتقال میں درج تھیں۔ ان کے والد کے انتقال کے بعد کچھ لوگوں نے ان کی زمین پر قبضہ کر لیا۔ ملک آدم خان نے وہ ساری زمین واپس لے لی، لیکن اسی دوران ایک فریق نے ان کے خلاف جھوٹا کیس کر دیا کہ وہ پاکستانی نہیں۔ ملک آدم خان نے وہ کیس جیتا۔ جس نے کیس کیا تھا، وہ شرمندگی اور ڈر کی وجہ سے ملک سے باہر بھاگ گیا۔ ان کا خاندان انگریزوں کے زمانے سے مزاحمت کرنے والوں میں رہا ہے۔ 1897، 1908 اور 1935 کی لڑائیوں میں مہمند قبیلے نے برطانوی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھائے تھے۔ ملک آدم خان کی موت بہت مشکوک حالات میں ہوئی۔ پولیس اور کچھ افسران نے ان سے کہا کہ “ہم آپ سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں، کسی غیر جانبدار جگہ پر ملاقات کریں۔” آدم خان نے اس پر ہامی بھری اور جگہ بھی خود بتائی۔ لیکن بعد میں پتہ چلا کہ پولیس نے پہلے سے کارروائی کا پلان بنایا ہوا تھا۔ جب آدم خان کو شک ہوا تو انہوں نے خود کہا، “مجھے گرفتار کر لو، فائرنگ کی ضرورت نہیں۔” مگر پولیس نے سننے کے بجائے سیدھی گولی چلا دی۔ پہلی گولی ان کے جسم میں لگی۔ تھوڑی دیر کی جھڑپ کے بعد پولیس نے فائرنگ کر کے آدم خان اور ان کے دو ساتھیوں کو مار ڈالا۔ بعد میں دکھانے کے لیے جعلی مقابلے کی کہانی بنائی گئی۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو دھوکے سے شہید کیا گیا۔
2025-10-10 01:20:38
15
khankhani2233
🇵🇰Ikramullah🇸🇦 :
2025-10-10 10:17:16
5
haroonzaidkhan
Haroon Zaid Khan :
fake police muqabla ta ... Adam k pass pistol tak nahi ti wosi waqt .. us ne Khushi se giraftari de ti ..
2025-10-10 03:34:46
5
To see more videos from user @trendinfo69, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About