زندگی اک دیمک زدہ کتاب تھی
ہر ورق پھٹ گیا کھولنے کی خواہش میں
2025-10-10 19:49:15
46
Abeera Butt🕊️🍂 :
written plzzzz
2025-10-25 13:32:18
12
Zindagi tamasha 🫴 :
میں اپنے ہر مسئلے میں تنہا ہوں
مجھ سے یہ کوئی نہیں کہتا"یار میں ہوں نا"😓
2025-10-10 08:47:12
29
Ghazanfar Abbas :
کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں جو بظاہر ختم لگتی ہیں، مگر دل کے اندر ایک زندگی بھر کی اداسی چھوڑ جاتی ہیں۔ تم گئے وہ سہی، مگر دل سے نہیں نکلے۔ اسکی یادیں، سکی باتیں، سب ویسے ہی دل کے کسی کونے میں زندہ ہیں جیسے وہ خود ہو۔ شاید اسے ٹھیک سے بچھڑنا نہیں آیا، یا شاید میں نے اسے دل سے جانے ہی نہیں دیا۔ اب ہر دھڑکن میں اسکی کمی کی چاپ سنائی دیتی ہے، ہر خاموشی میں اسکا نام گونجتا ہے۔ وہ چلے گئے، مگر میں آج تک اُس لمحے میں قید ہوں جہاں وہ نے الوداع کہا تھا بغیر مکمل بچھڑے۔
2025-10-09 17:27:32
32
ع :
hyee 🥺
2025-10-10 16:30:53
6
Dorami 🎀🤖 :
گزشتہ شب یوں لگا کہ اندر سے کٹ رہا ہوں میں اس اذیت میں 60 65 منٹ رہا ہوں تو مجھ کو رونے دے یار شانے پہ ہاتھ مت رکھ میں گیلے کاغذ کی طرح چھونے سے پھٹ رہا ہوں 🥀👀😞🥲
2025-10-26 18:07:14
8
Lҽσɳ 🦁 ( Glühbirne ) 💡 :
@Waseem Ullah Mehsood:دل میں رہ کر دل پہ وار کرتے ہو،
محبت کے نام پہ انکار کرتے ہو۔
ہم نے تو چاہا تھا خوابوں کی طرح،
تم حقیقت میں آ کر بیزار کرتے ہو۔
آنکھوں میں اشک، لبوں پہ مسکان،
کیا خوب اندازِ فرار کرتے ہو۔
2025-10-25 08:29:48
5
Rind girl..😈 :
ooohhh haayee🥺🥺👍👍😔🥹🥹
2025-10-25 13:37:07
13
. :
😭میں اپنے ہر مسئلے میں تنہا ہوں
2025-10-11 04:40:56
13
༄Intr᭄vert࿐💅 :
same 😭😭
2025-10-10 08:17:16
8
Four -Souls 🥀🖤 :
کاش تم وہ ہوتے جو میں نے سوچا تھا
لیکن تم وہی تھے جو دنیا نے مجھے بولا تھا؟
2025-11-27 17:01:00
6
Hina shehzadi 😍 :
hayeee this is poetry 💔🥹💔🥹
2025-10-10 12:40:32
6
𝘔𝘺𝘴𝘵𝘦𝘳𝘪𝘰𝘶𝘴🔥 :
25 din se....💯🙂😭
2025-11-05 16:26:44
5
ملک🤍 :
Hyeee🫠
2026-01-10 16:43:26
1
From other side :
میں گیلے کاغذ کی طرح چھونے سے پھٹ رہا ہوں 🔥🔥
2025-11-27 08:57:15
4
♓ Pisces :
aya hya hyyyyyyy🤗
2025-11-28 12:30:57
3
panidarang :
level
2025-11-12 04:10:13
4
myshafatima603 :
hayeeee❤️
2025-11-28 18:49:01
2
Khan Mujeeb ur Rasheed :
:ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا محسن
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا 💔
2025-11-03 06:59:41
4
peotry Queen 👑 :
hayeee 🥀💔
2025-10-25 19:56:56
4
U🥰S🥰M🥰A🥰N :
hayee allah g 🙄🙄🙄
2025-10-25 09:55:24
4
rehmanmalik7432 :
hayy
2025-10-25 16:06:30
3
To see more videos from user @poetryofficial437, please go to the Tikwm
homepage.