بابا جی کی وجہ سے میں پانچ وقت کا نمازی ہوں کینیڈا جیسے ملک میں رہ کر آج 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 اللہ انکے درجات بلند فرمائے
2025-10-09 17:06:21
1683
Ali_zai :
نماز عشاء کے تین وتر واجب ہیں
2025-11-21 03:41:02
13
🪻Levender soul 🪻 :
lakin fajr ke 2 sunt ke boohat ahmiyat ha 🥺 Baki byshak farz parh lo
2025-10-10 04:29:13
432
🦢 :
میں بھی فرض پڑھتی ہوں ۔نا پڑھنے سے تو بہتر ہے
2025-10-10 13:41:37
265
Malik Awan :
mn sab namzian complete pehrti hn
2025-10-09 22:03:19
272
always.happy034 :
رب کریم مولانا اسحاق کے درجات بلند فرما اللہم آمین
2025-10-09 18:38:52
262
IK 804عبدالشکورصدیقی :
اللہ پاک مولانا اسحاق رحمہ اللہ کے درجات کی بلندی فرمائے آمین
2025-10-10 10:04:49
236
♥️ احسان انصاری PTI♥️ :
بات ٹھیک ہے کہ فرض پڑھنے سے فرض ادا ہو جائے گا اس طرح تو امتحان میں صرف پاس ہونا ہے جبکہ دنیاوی معاملات میں ہر کوئی سب سے اول آنا چاہتا ہے کیا یہ نا انصافی نہیں
2025-10-10 15:23:07
64
علی :
: اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت کا دن بہت سخت ہے
2025-10-26 16:33:07
47
Dr :
in short k ap ko passing marks chahie ya achy grades k sath pass hona hai baqi ye k Ibadat k ilawa Jo farz haqooq sb cheezein un ka b dihan rakhen Allah sb ki qabool farmae
2025-10-10 06:47:53
75
Atif Ahmad :
baba g phir to humein sirf roti kha leni chahye salan ki zarurat nai, kyun k maqsad agr sirf bharna hai to pyt to roti se bhi bhar jata hai
2025-10-11 04:08:47
7
♛ 𝘼𝙎𝙃𝙁𝘼𝙌 𝘽𝙃𝘼𝙄 016 ༒ :
ایسا علم حاصل کرنے سے غافل رہنا بہتر ہے 🥀معزرت کے ساتھ پہلے لوگ ان پڑھ تھے لیکن ایمان مضبوط تھا پھر ہم نے علم حاصل کیا اور ایمان میں کمزور ہو گئے جیسے پہلے لوگ عصر کی آٹھ رکعتیں پڑھتے تھے لیکن ہم نے علم حاصل کیا اور اب چار پڑھتے ہیں
2025-11-19 17:25:31
5
Suleman Sakandar :
بابا جی جب نماز کی لذت ملتی ہے تو نہ پھر سجدے سے سر اٹھانے کو دل کرتا ہے اور نہ پھر رکعتیں چھوڑنے کا نہ نفل چھوڑنے کا
2025-11-14 16:56:03
23
Rana Tehsin :
بخدا میں دو سال سے پریشان تھا میرا مسلہ حل نہیں ہورہا تھا پھر میرے دوست نے مجھے مشورہ دیا کہ تہجد کے ٹائم اٹھو اور اللہ سے مانگو
مینے تہجد ٹائم اٹھنا شروع کردیا ٹھنڈے پانی میں وضو کرنا اور جائے نماز بچھایا نیت باندھ لی کچھ دن مینے تہجد پڑھی ہے اور اللہ سے رو کر فریاد کی
پھر اللہ نے وہ مسلہ حل کردیا۔
اسی طرح ایک بار میری بیٹی بیمار ہوگئی تھی کھانا پینا چھوڑ گئی پھر مینے تہجد کی نماز ادا کی دعا کی اللہ سے آنکھوں میں آنسو آگئے اللہ کا شکر بیٹی بلکل ٹھیک
2025-10-20 06:08:41
35
@ASAD ABBA$i777 :
مجوری کے تحت صرف فرض پڑھ لینے چائیے مگر جب اپ دل سے سکون سے فرض پڑھے گے تو سنت اور نفل پڑھنے کو خود دل کریں گاا
2025-12-03 21:41:57
6
muhammadarman483 :
محمد صلى الله عليه واله وسلم۔
2025-10-10 05:10:46
159
ازان 🥀 :
❤️صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ❤
2025-10-09 19:14:47
222
🥹💔😰 :
أستغفر الله الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه"
2025-11-17 07:12:37
10
𝔑𝔞𝔣𝔢𝔢𝖘𝔨𝔥𝔞𝔫 :
مولانا اللہ اپکو جنتیں عطا فرمائے💕💕💕
2025-10-09 18:50:14
41
zaqathome :
سبحان اللہ ماشاء اللہ کیا کہنے اللہ کریم مولانا اسحاق رح کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥰🥰🥰
2025-10-09 23:33:47
43
UROOJ HܔMZA♥ :
1 Molana sahib or 2sry engineer Muhammad Ali ky bayan sun k aj mn Alhamdulillah 5 wqt ki Namazi hn ♥️♥️♥️♥
2025-10-09 22:49:49
65
🥀 :
سبحان اللّٰہ 💖
2025-10-10 06:06:56
10
Prince004745 :
ﷲ کریم
مولانا اسحاق صاحب کے درجات بلند فرمان
آمین
2025-10-10 05:03:25
24
Noor Baano :
Tahajud k nafal ada Karny ka Kya treqa h Kya parhna HOTA h in 2 nawafil m koi bta dy please Agar koi parhta h to
2025-10-10 06:05:54
17
Lodhi In Bali :
جزاک اللہ خیرا ❤
2025-10-09 18:25:10
21
To see more videos from user @maulana_ishaq_ra, please go to the Tikwm
homepage.