انسان امیدوں سے باندھا ایک ضدی پرندہ ہے
جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر
2025-10-09 18:49:58
56
🥀Levanaiy🥀 :
14 اکتوبر 2024 کو میری لیوانئے نے کہا تھا مجھے کہ “تم جاتے ہی مجھے بھول جاؤ گے”، اور میں نے مسکرا کر کہا تھا “زندگی بھر نہیں بھول سکتا” —آج اسکے بچھڑنے کا ایک سال گزر گیا۔ مگر آج وہی لیوانئے مجھے بھولنے کی کوششوں میں گم ہے۔ میں آج بھی اُسی شدت سے اُس سے محبت کرتا ہوں، جیسے پہلے دن کرتا تھا شاید اسے بھی زیادہ جب ہم ایک دوسرے کے لیے سب کچھ تھے۔ وقت بدل گیا، حالات بدل گئے، مگر میرے دل کی دنیا آج بھی اُسی کے نام ہے۔ شاید اُس کا کوئی قصور نہیں، نہ میرا ہی کوئی گناہ — یہ بس قسمت کی لکھی کہانی ہے، جس نے ہمیں ایک دوسرے سے دور کر دیا۔ وہ بے گناہ ہے، بالکل ویسی ہی پاک اور خوبصورت جیسے پہلے دن تھی، اور میں آج بھی اُسی محبت میں قید ہوں جو کبھی ختم نہیں ہوئی۔ 💔 ہائے میری لیوانئے 🥀 خوش رہو 😢 یہ میرا کیپشن۔ ایڈیٹ نہ کرنا کوئی پلیز
2025-10-16 09:28:21
26
Saad Junjua :
Then the time passed,but the wounds did not.Life teaches patience,but does not give rest.🥺
2025-11-20 18:07:33
3
Ahsan 🔥 :
🥀:وقت اوکے سوکھے لنگ جاندے نے
یاد صرف گلاں رہ جاندیاں نے
2025-11-26 16:28:58
4
Juنaid💔🫴💯 Qureshi :
وقت گزرتا گیا مگر زخم پرانا نہ ہوا،
شاید کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ نہیں، یادوں کے ساتھ بڑھتے ہیں...
زندگی نے صبر سکھایا، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ صبر کبھی کبھی خود ایک سزا بن جاتا ہے۔
ہم مسکراتے رہے، مگر دل نے کبھی سکون نہ پایا۔
کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو نہ کہے جاتے ہیں، نہ بھلائے…
بس دل کے کسی خاموش گوشے میں ہمیشہ جلتے رہتے ہیں۔ 💔🕯️🙏
2025-10-10 08:03:01
9
Aesthetic ✨🤌❤️🩹 :
محبت میں ایسی چوٹ کھائی ہے ہم نے💔
کہ اب درد بھی ہو تو آنسو نہیں نکلتے
2025-11-08 18:50:42
6
.راجپوت زادا :
. دل کے اچھے لوگ اکثر دنیا کے شور میں گم ہو جاتے ہیں 🌙
2025-11-21 17:30:23
4
#Asad_Malik.. :
جو دروازے مشکل وقت میں بند کر دیئے جائیں
ان گلیوں سے بھی گزرنا چھوڑ دیں چاہے وہ کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں
2025-11-30 18:25:06
3
Mian Abdullah :
چاند ثابت کرتا ہے کہ
کچھ چیزیں فاصلے پر ہی اچھی لگتی ہیں
2025-12-02 10:58:12
4
❊❉ℝȂ̈ʂH̷i̷D̷ 𝕂H̆̈ꋬN̷̬̂❃ :
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا
پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے❤🩹🫠
2025-11-26 23:27:59
3
nawab sab :
وقت گزرتا گیا مگر زخم پرانا نہ ہوا زندگی نے سکھایا صبر، مگر آرام نہ آنے دیا۔
2025-10-10 07:40:02
24
Mirza M Afzal Mughal :
مَرمَریں خواہشوں کے ملبے میں
حسرتیں تک دبا گیا ہے کوئی
انور شعُور
2025-11-14 02:17:47
3
⚜اُسامہ⚜ :
Caption
2025-10-09 16:42:25
7
خانی 👑🥀 :
تنہائی ہی زندگی کا اصل دوست ہوتی ہیں نہ گلے شکوے، نہ کوئی لالچ، نہ بے وفائی کا ڈر ،
جب چاہو ملو
2025-10-10 15:55:52
13
SarDar nawaaf.. :
hey Allah..
2025-10-10 02:47:18
7
من تشاء🌺🥀 :
save option pls
2025-10-11 19:49:39
10
Hassan :
ذندگی ہاہاہا 🥹🥹
2025-11-19 08:24:25
2
No Name :
وقت گزرتا گیا_ مگر زخم پرانا نا ہوا ۔🤧
زندگی نےسکھایا صبر۔مگر آرام نا آنےدیا 🥺
2025-11-01 17:11:20
4
JaMal arain :
Allah ♥️
2025-11-08 22:06:06
2
armish🥀 :
omg hayeee lines 🥺
2025-10-22 13:18:46
4
زندگی 🍂 :
Hyeeee 🥺 yaad I
2025-10-12 17:16:09
4
Malik Umiii :
Deep caption
2025-11-14 19:23:12
2
اسداللہ :
hayeeee🥺
2025-10-17 18:21:55
3
munbamailk :
my favorite
2025-11-07 04:27:45
2
مزمل کلیار❣️❣️ :
وقت گزرتا گیا مگر زخم پرانا نا ہوا ۔زندگی نےسکھایا صبر ۔مگر آرام نا آیا 🥺
2025-11-04 17:04:12
2
To see more videos from user @solitudeseekerr, please go to the Tikwm
homepage.