@shani.je678: چنیوٹ بند کر دیا گیا یونین صدر زندہ باد

👑 Shani🍂Sahab 👑
👑 Shani🍂Sahab 👑
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 October 2025 16:27:06 GMT
574879
71425
3365
8107

Music

Download

Comments

userqadeemqadeem
userQadeem :
سب ڈرائیور اور ٹرانسپورٹ اتفاق کر لیں ٹول ٹیکس ٹول پلازے ناجائز جرمانے چالان سب ٹھیک ہو سکتا ہے
2025-11-30 11:06:11
185
user8577617581700
514895 :
پورا پاکستان کھڑا ہو قسم خدا کی یہ سب ٹھیک ہو جائیں گے
2025-11-30 17:01:40
118
shahid765497
shahid :
شاباش ہمت کرو سب شہروں کے لوگ اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھاو
2025-12-01 06:09:38
28
urpartner1980
Altaf Hussain :
پنجاب حکومت نے ہر گھڈ میں انگل دے دی ہے دیکھو کیا ہوتا اب 😂
2025-11-30 17:25:56
28
rajashahidrajasha8
Raja Shahid Raja Sha :
ویری گڈ👍👍👍👍👍👍👍
2025-11-30 06:08:47
19
ghulammurtazasi60
Ghulam Murtaza Si60 :
ڈپر کی رفتار شہر میں 25سے اوپر نہیں ہونی چاہیے
2025-11-29 13:24:32
12
chyousaf48
Ch Yousaf :
ڈی سی چنیوٹ سے مطالبہ کرتے ہیں ان کو ہرگز ہرگز اجازت نہ دی جائے شہر میں داخلہ ہونے کی
2025-10-10 04:13:35
14
mazharalisipra0
mazharali sipra :
ڈی سی صاحب سے گزارش ہے ان ڈمپر والوں کو اجازت مت دینا ان لوگوں نے شہریؤں کو ڈمپرو کے نیچے دے کر کچل دیا ہے
2025-10-10 05:10:32
16
malik.imtiaz.wazee
Malik Imtiaz wazeer :
ساری عوام نکلے تب کام ہو گا
2025-12-01 04:29:33
24
mian.riaz.ahmad.w2
mian Riaz watto :
@Shami Jutt:کسی شیر دل انسان نے کہا تھا "میں تو برداشت کر لوں گا آپ نہیں کر پاؤگے" آج اسکا ایک ایک لفظ سچ ثابت ہو رہا ہے
2025-12-01 01:41:34
6
shami.jutt062
Shami Jutt :
کسی شیر دل انسان نے کہا تھا "میں تو برداشت کر لوں گا آپ نہیں کر پاؤگے" آج اسکا ایک ایک لفظ سچ ثابت ہو رہا ہے
2025-11-30 19:02:20
7
jutt8097
jutt :
لاکھ دی لانت ایسی حکومت پر
2025-12-01 07:35:34
8
liaqataliwarbho138
liaqat ali warbho :
ببر شیر لگا ایں پاکستان کے تمام بارڈر تک یہ پتھر ، بجری مہیا کرتے ہیں جن سے ون وے ، موٹروے، لنک روڈ بنائے گئے ہیں
2025-11-30 22:59:03
7
m.hanaan45
Rana :
ویری گڈ ویر جی چس ا گئی ہے🥰🥰🥰🥰
2025-12-04 07:00:26
2
ehsan.malik10
malik Ehsan :
well done
2025-11-30 19:20:43
4
qammardin352
Qammardin352 :
good 👍👌
2025-12-01 02:23:09
1
rk486rajakhan
Janjua :
اتحاد بہت ضروری ھے ٹرانسپورٹرز کو ایک ھونا پڑے گا 👑🖤
2025-11-30 23:03:25
5
malik.allha.ditta0
Malik Allha Ditta awan :
ڈمپر مافیا ہی ھے بہت سی بے گناہ جانیں انھوں نے لی ھیں
2025-10-10 03:57:48
8
rizvisahibrizvi005
یا غازی یا شہید🇵🇰ویRiz :
پاکستان میں ختم نبوت کیلئے نی نکلے اپنے لیے کب نکلتے ہیں ۔
2025-12-02 02:52:44
3
waseemakbarchoudry
Waseem choudhary :
very good 👍👍👍
2025-12-01 09:49:36
3
rania.malik631
Rania Malik :
ایک مہینہ ٹراسپورٹ بند کر کے دیکھیں عوام کی چیخیں نہ نکلی تو کہنا
2025-12-01 01:18:04
2
faizmuhammad7735
Malik Haris5556 :
ٹھیک کہا ھے
2025-12-01 06:09:17
4
babarbhatti641
babar bhatti :
Zuliam hi Pakistan nazam ni hi awam ko fraq hi
2025-12-01 18:22:28
2
rao.saleem01
Rao saleem :
very good
2025-11-30 15:34:44
3
To see more videos from user @shani.je678, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About