@bukhari_700: میں تو اس واسطے چُپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں#unfreezemyacount #unfreezemyacount #repostmusteveryone #viewproblem #fpyviral
نفرتیں تو انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسلہ ہے ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے!
2025-10-12 18:20:20
22
꧁♛ᴵᴬᴹراجپـــــــوت☠꧂ :
*سونپ دی جاتی ہے جب کسی ایک کو دل کی سلطنت*
*پھر کسی دوسرے کو تخت دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا*🫶🏻🌸🌍
2025-10-13 00:03:38
9
Usman rehmani :
caption
2025-10-10 05:40:20
14
Romana Syed :
2025-11-15 12:55:08
0
.🖤. :
Allah
2025-11-04 18:28:41
1
zahid abbas :
بڑے ظرف والوں کے
خسارے بھی بڑے ہوتے ہیں
2025-10-16 20:49:50
6
Shizuka🍂 :
میں تو اس واسطے چُپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تُجھ سے گِلہ کچھ بھی نہیں
2025-10-15 04:25:05
5
Jannat😍 :
nice deep♥
2025-10-10 16:38:21
12
AhSan RåJår ⚜️🥴 :
ہم تیرے نام پر بدنام بھی ہو گئے، اور آخر میں حاصل کسی اور کو تُو ہو گئی یہ جملہ صرف شکایت نہیں، ایک ٹوٹے ہوئے دل کی چیخ ہے۔ کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جن میں ایک شخص سب کچھ وار دیتا ہے: نام، عزت، وقت، احساس… مگر بدلے میں صرف درد ملتا ہے۔ دنیا کی انگلیاں بھی اسی پر اٹھتی ہیں جو سچّا ہوتا ہے، اور قسمت کی طنز یہ کہ جس کے لیے سب برداشت کیا جائے، آخر میں وہ کسی اور کے نصیب میں لکھا نکلتا ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جہاں محبت سے زیادہ بےقدری چبھتی ہے، اور انسان یہ سوچ کر رہ جاتا ہے کہ شاید قصور محبت کا نہیں تھا جس کو دی گئی تھی، وہ اس کے قابل ہی نہیں تھا۔
2025-12-09 14:14:56
0
The world of Ali :
The lines hits different 🥺
2025-10-12 02:37:54
9
sanam zaHra💜 :
caption plz send krin
2025-10-10 10:47:55
14
Tanha Zindagiii💔 :
😒یہ مطلبی دنیا ہے جناب۔😒
یہاں پر محبت نہیں سودے بازی ہوتی ہے
2025-11-24 16:41:28
0
طلحہ🍂 :
روحِ من
مجھے مناؤ مت
میں ناراض نہیں ہوں
مجھے سمجھو
میں پریشان ہوں
2025-10-13 19:42:28
3
Sufyan Ch :
shouq ei safar itna h ky ik muddat se na hm ko manzil mili or naa he hm ny rasta badla..!! 🍂🖤
2025-10-11 13:09:38
4
احتشام سکندر🖤 :
GA ❤️🩹
2025-10-11 02:40:39
5
°•°AYESHA*~🖤 :
Hmm
2025-11-03 17:13:39
0
JamFaizan :
نہ سنا اُس نے توجہ سے فسانہ دل کا۔
عمر گزری ہے مگر درد نہ جانا رل کا۔😢
2025-11-12 18:40:10
1
mianhassaan :
ہمارا سر بھی قربان ایسے دوستوں پر ❤️😍۔جو بغیر مطلب کے ہمارے ساتھ ہیں ✊🙂
2025-10-11 15:49:03
9
❤️🩹 :
@Rᴇʜᴍᴀɴ❤️🩹 🙂
2025-10-10 06:37:06
7
INFINITE JOURNEY 🕊️🦅✈️ :
🥺🥺🥺
2025-10-10 14:10:10
5
Quran is Peace of life :
🥰🥰🥰
2025-11-20 08:28:28
1
N :
😒😒
2025-10-12 20:15:18
4
. :
❤️❤️❤
2025-10-12 20:39:03
4
Sheen Og🇺🇸 :
🖤🥀
2025-10-12 18:53:28
4
To see more videos from user @bukhari_700, please go to the Tikwm
homepage.