جھوٹ اور فریب کے لبادوں میں لپٹی ہوئی
بظاہر کتنی حسین ہے یہ دنیا❤️🩹🥀✨
2026-07-28 06:38:25
6
Mr,Coolll :
اگر تمہیں لگتا ہے کہ تمہاری زندگی بہت مشکل ہے تو باہر نکلو اور دنیا کو غور سے دیکھو
ان لوگوں کو دیکھو جو خالی پیٹ سوتے ہیں میلوں ننگے پاؤں چلتے ہیں یا اپنی آزمائشوں کے باوجود مسکرا دیتے ہیں
دنیا اکثر ہمیں سکھاتی ہے کہ ہمارا درد چاہے جتنا بھی سچا ہو سب سے بھاری بوجھ نہیں ہوتا
شکرگزاری وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں سوچ کا زاویہ بدلتا ہے ✨♥
2026-05-16 20:40:31
12
Fatima 110 :
Bilkul😭
2025-10-15 10:19:16
38
WHITE BILLIE 🙊 :
2025-12-02 05:23:14
43
“haq-tastic 🎭” :
زندگی ایک TEST ہے،
ہر لمحہ ایک QUEST ہے،
غم کے بعد ہی REST ہے،
زیادہ سوچنا صرف STRESS ہے،
جو ملا اُس پر شکر کرنا BEST ہے،
کیونکہ وقت کا ہر لمحہ GUEST ہے،
اور آخرکار یہ دنیا بھی صرف ایک STAGE ہے۔ ❤️🩹✨
اگر تمہیں لگتا ہے کہ تمہاری زندگی بہت مشکل ہے تو باہر نکلو اور دنیا کو غور سے دیکھو
ان لوگوں کو دیکھو جو خالی پیٹ سوتے ہیں میلوں ننگے پاؤں چلتے ہیں یا اپنی آزمائشوں کے باوجود مسکرا دیتے ہیں
دنیا اکثر ہمیں سکھاتی ہے کہ ہمارا درد چاہے جتنا بھی سچا ہو سب سے بھاری بوجھ نہیں ہوتا
شکرگزاری وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں سوچ کا زاویہ بدلتا ہے ✨♥
2025-10-15 10:02:22
50
Maria :
its true 🥺
2025-10-11 05:01:49
33
JunaidMughal :
Bilkul
2025-10-15 08:03:58
11
🖤 :
hayeeeeee.......... lines😭
2025-10-14 23:47:33
9
Salman Asif :
I agree 💯 is true lines 🥺🥺
2025-10-12 23:31:07
30
😘😘rajpot😍 😎😎 859778 :
exactly 💯 👍👍
2025-10-12 16:56:04
27
To see more videos from user @islamic_reminders775, please go to the Tikwm
homepage.