السلام علیکم انجینیئر محمد علی بھائی اپ کے ویڈیوز نے میری زندگی میں بہت زیادہ تبدیلی لے کر ائی ہے میں بہت شکر گزار ہوں اپ کی اور میں ڈاکٹر اسرار احمد اور اپ کو اور ڈاکٹر ذاکر نائک کو بہت زیادہ پسند کرتی ہوں اور مجھے سمجھتی ہوں اصلی اوریجنل ہیرو اسلام کے لیے اپ لوگ تصور ہے
2026-04-10 11:53:41
3
anoorish :
Ameeeeeeeen
2025-10-10 16:17:18
3
اَللّٰھُمَّ صلِ عَلٰی مُحَمَّد :
السلام وعلیکم محترم جناب سر برائے مہربانی جلد نمبر لازمی بتائیں حدیث نمبر کے ساتھ حوالہ پورا دیں تاکہ رہنمائی فرمائیں شکریہ
2026-08-14 00:59:17
0
محمد سجاد :
ماشاءالله وتبارك الله
2026-06-14 15:42:53
0
saad hussain :
@saad hussain:@-:اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت 🥺کا دن بہت سخت ہے
2025-11-12 10:48:33
3
✦Quran قرآن🤍 :
good 🥰
2025-12-10 06:58:35
1
MRlMTIAZALI :
758🤲🤲🤲
2025-10-10 11:34:17
1
Yehia :
Ameen
2025-10-27 23:49:55
1
quershi :
Beshak Ho AKBAR
2025-10-10 10:11:31
3
Muhammad Hussain :
Subhan ALLAH
❤️❤
2025-10-22 15:49:23
0
sheryar Khan 👑#6969 :
ameen
2025-10-26 09:59:32
0
Arsalaa rani :
subhanallah
2025-10-11 18:43:17
1
Gulraj Feroz :
اور اللہ کو جب میں خواب میں زیارت کر رہی تھی تو وہ اس کو میں نے نہیں دیکھا بس وہ پیچھے سے میں محسوس کر رہی تھی کہ میرے پشت پر کوئی بزرگ کھڑا ہے جو بہت زیادہ نور سے بھرا ہے بہت زیادہ روشنی بہت تیز زیادہ روشنی اور یہ خواب بہت عرصے پہلے میں نے دیکھا ہے جو ابھی تک مجھ سے بھولتا نہیں
2026-04-10 12:03:25
0
Gulraj Feroz :
ان کے علاوہ میری زندگی میں جب بھی کوئی بات کی جب بھی کسی کے بارے میں یا اپنے بارے میں کہا کہ یہ اس طرح اللہ کرے ہو جائے تو اللہ کی قسم وہ ایسے ہی ہو جاتا ہے باقی زندگی میں تو بہت زیادہ اونچ نیچ نشیب وا فراز ہے اللہ رحم کرے امین
2026-04-10 12:00:16
1
Syed Liaqat Ali Shah :
2025-10-12 17:49:27
6
LGSSRSS :
💯 Thank you 🤲🏼
2025-10-10 13:30:22
3
$*-3_DŌLLS-*$ :
@ibaad Nadan Ik 804:می گواہے دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وو ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" اللہ ہم سب کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے آمین ثم آمین 🪽🪽
2026-01-04 22:18:26
0
Gulraj Feroz :
لیکن جس ویڈیو کے بہا پر میں اپ سے بات کرنا چاہتی ہوں میں بہت گنہگار بندی ہوں اس میں کوئی شک نہیں کیونکہ ہمیں انسان ہے لیکن میں نے اللہ کو سامنے تو نہیں دیکھا لیکن میں نے دیکھا کہ وہ میری پیچھے ایک روشنی کے شکل میں موجود ہے جو بہت تیز روشنی تھی اور میں سمجھ رہی تھی کہ ایک بزرگ ہے جو پیچھے ہے جو مجھے دکھائی نہیں دے رہا لیکن وہ مجھے کہہ رہا ہے کہ اپنے دونوں ہاتھ پھیلا دو میں نے جب اپنے دونوں ہاتھ پھیلا دیے تو انہوں نے میرے ہاتھوں کے اندر اپنے ہاتھ ڈال دیے اور انہوں نے مجھے اشارہ کیا اور بتایا خود کہ اج کے بعد اپ جس کام کو بھی ہاتھ لگاؤ گی انشاءاللہ ہاتھ تمہارے ہوں گے لیکن کام میں سرانجام دوں گا اور وہ انشاءاللہ ہوگا اور ان کے علاوہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کبھی دیدار کیا ہے جو انتہائی خوبصورت نورانی چہرے کے ساتھ بالکل میرے بستر کے قریب عربی لباس میں موجود موجود تھے لیکن اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم 63 سال عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے تھے جبکہ میں نے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بزرگی کی حالت میں دیکھا جو بہت زیادہ حسین و جمیل تھے اور خود کہا کہ میں محمد ہوں میں ۔
میں خیبر پختون خواہ کی ایجوکیشن افیسر ڈپٹی ڈائریکٹرہس ہوں
2026-04-10 11:57:14
0
ʜ ᴀ د ɪ 🌱 :
🤎🍁
2025-10-10 09:45:16
2
حَسْبِيَ اللَّهُ :
❤️❤️❤
2025-10-10 17:11:12
1
Touseef Chaudhary :
❤️❤️❤️
2026-06-28 14:11:50
0
Rashid Habib :
🥰
2026-07-11 08:13:55
0
✈️ :
❤️❤️❤
2025-10-10 09:44:29
0
To see more videos from user @theislamophy, please go to the Tikwm
homepage.