:ایک سال پہلے اتے تب بھی کوئی مسلئہ نہیں آب امن ہو گیا ہے فلسطین میں اب ان کا کیا مقصد ہے ملک حالات جھنگ میں ہے ان کو اچانک کون سے مارچ یاد ا گئی ۔۔۔
2025-10-10 17:03:04
20
NaziMaqsood:Skp :
اللّٰہ پاک آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین 🥰
2025-10-10 17:25:05
14
user60334519603574 :
سبحان اللّٰلہ گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا نا قصارا پیر کامل کاملاں راہ رہنما سبحان اللّٰلہ
2025-10-10 16:21:19
57
𝓣𝓪𝓼𝓪𝔀𝓪𝓻 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 🦅 :
یہ کس چینل پر لائیو ہے
2025-10-10 12:15:00
32
Muhammad kAMRAN 🥀🌴 :
لیکن حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون
اور ہم سوئے حشر چلیں گے شہِ ابرار کے ساتھ
قافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھ
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ
کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ
💯🥹
2025-10-11 02:05:59
12
ishaq :
:اللّہ پاک بھائی کو سلامت رکھے آمین 🤲❤
2025-10-10 15:19:04
15
محمد ذوالقرنین شہزادہ عباسی :
سعد بھائی زندھ باد زندھ باد
2025-10-10 15:30:40
20
حیدر_👑 :
Mashallah اللہ حامی و ناصر❣
2025-10-10 18:59:56
9
ShEiKh YaSiR :
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
نا قصاراں پیر کامل کاملاں را رہنما
داتا جی حضور ❤️❤️❤️❤
2025-10-10 19:51:35
7
Muhammad Afzaal A S 🇵🇰🇹🇷 :
اللہ پاک اپ کو حفظ و امان میں رکھے اور اپنی غیبی مدد فرمائے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے🇵🇰🇵🇰🇹🇷🇹🇷🇵🇸🇵🇸
2025-10-10 13:50:53
33
user25ogc25hqs :
یا اللہ اپنے حبیب صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہمارے قائد محترم جناب حافظ سعد بن خادم حسین رضوی صاحب کی اور کارکنان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2025-10-10 15:33:30
7
Muhammad Awais :
اللہ پاک اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے انس بھائی
2025-10-10 15:52:40
36
Aqeel babu4😍 :
mashaallah Allah 🥰bro Allah ap ko kamyab karry❤
2025-10-10 14:48:17
14
Hafiz Sajidali :
ameen
2025-10-10 15:13:27
6
mehar fazil 458 :
❤❤ اللّٰہ تعالٰی تمام عاشقان رسول صلی علیہ وآلہ وسلّم کو اپنی پناہ میں رکھے دعا گو مہر محمد فاضل ❤❤
2025-10-10 15:44:41
6
ASHIQ E MUSTAFA 🫀 :
میری ایک رائے ہے اختلاف کا سب کو حق ہے لیکن ادب کے دائرے میں رہ کر کریں
اس احتجاج کا کوئی فائدہ بتائے دیکھے یہ احتجاج اس لیے کیا گیا ہے کہ ہمارے حکمران فلسطین کے لیے نکلے لیکن جب فرعون کو ہدایت نہیں ملی تو اُس فرعون کی اولاد کو کیسے ہدایت ملے گی
جو بھی ہو جب تک پوری قوم مل کر موجودہ حکومت کا خاتمہ نہیں کرے گی جتنے بھی احتجاج کر لو کائی فایدہ نہیں ہو گا
ہاں یہ ہے کہ فلسطین کی عوام جب دیکھے گی تو حوصلہ ہو گا انھیں لیکن افسوس کوئی اس طرف جائے گا نہیں 😥
ساری جماعتوں کی قیادات سے گزارش ہے کہ سارے مل بیٹھیں اور انقلاب لائے
جو بھی ایک دوسرے سے اختلافات ہے وہ ایک سائڈ پر رکھے اور یک جان ہو کر جنگ لڑیں
شکریہ
2025-10-10 16:50:36
5
Drnadeemofficial :
subhannallah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-10-10 13:17:43
5
♥️ ﴿ محمد سبحان عامر ﴾ ♥️ :
لبیک یا رسول اللہ
2025-10-10 19:30:04
4
Ghulam Sabir :
سبحان اللہ! میرے داتا کے نعرے❤
2025-10-10 19:27:32
4
My ALLAH is Always❤️❤️ :
ساتھ ہی ہے وہ آپ کے انشاءللّٰہ
2025-10-10 18:30:39
4
To see more videos from user @qadri.attari81, please go to the Tikwm
homepage.