بیوقوف ہیں وہ لوگ جو ان کو دین دار سمجھتے ہیں
یہ عیش پرست،دنیا میں نام کی شہرت اور سٹائل کے بھوکےاور بھکاری ہیں
کسی کے باپ دادا کے نیک ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ان کے اولاد جس طرح کی بھی ہو ان کی تعظیم کی جائے،،بلکہ تعظیم کیلئے دین داری اور خود سنت پہ عمل پیرا ہونا شرط ہے،
آپ اگر ان کی تعظیم دین داری پر کریں گے تو یہ دین دار بنیں گے اگر آپ ان کے اسٹائل اور مال و زر اور چوما چومنے کو دیکھ کر بے دینی پر بھی تعظیم کریں گے تو یہ بے دینی پر ہی رہیں گے
میں کمنٹ پڑھنے والوں سے غور و فکر کی تلقین کرتا ہوں
جزاک اللہ خیرا کثیرا
2025-10-12 19:11:51
10
سیدہ صباحت گردیزی دختر کشمیر🍁 :
ظلم ناانصافی کے سامنے ہمارا رویہ کیسا ہونا چاہیے؟ کیا ہمیں پہلے جائز کوشش اور حق کی آواز بلند کرنی چاہیے اور پھر نتیجہ اللہ پر چھوڑ دینا چاہیے، یا ابتدا ہی سے بس خاموش ہو کر سب کچھ اللہ کے سپرد کر دینا ہی بہتر ہے؟
مولا علی کا فرمان ہے اور کبھی غم نہ کرنا کہ دنیا اپ کے ساتھ نہیں بلکہ خوش ہونا کہ دنیا کا مالک اپ کے ساتھ ہے
2025-10-13 12:24:28
2
Ummama awan :
Bhtreen♥️mashallah🌸insan bhol skta hy mgr Allah k pass har chez ka hsab hoga logon k sath utna kren jska Allah ko jwb dy sken.slamt rhen 🌸♥
2025-10-10 17:05:43
12
Riaz jam :
🥰🥰🥰 subhanallha 🥰🥰🥰
2025-10-29 08:50:03
1
Mahar Shahbaz :
❤❤ subhanallah
2025-10-12 08:02:35
1
Hijab zehra ✨ :
اگر مرنے سے پہلے مجھے چند منٹ کی مہلت ملی تو میں تمہیں پکاروں گی تمہارا نام لوں گی تمہیں دیکھنے کی خواہش کروں گی اور اگر ایسا ممکن ہوا تو میں تمہارا ہاتھ پکڑوں گی اور میرے الفاظ یہ ہوں گے کہ میں تمہارے لیے بہت تڑپی ہوں خدارا مجھ پہ رحم کرنا اور اس جہان میں میرے لیے آنا میں تمہارا انتظار کروں گی
2025-11-30 16:26:59
1
Shanu Laar :
right
2025-10-12 06:47:24
1
☬Jam Shabir🥀☬ :
❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤
2025-10-10 17:07:01
1
AmBitious Era :
masha Allah
2025-10-10 17:04:08
1
Muzafar Hussain :
by shak❤❤❤
2025-10-10 17:11:04
1
Zaman Gulzar Dhillon :
Murshad bohat acha message hai 🥰
2025-10-10 17:38:21
1
Waseem Akram :
Me Qurban Murshid💙
2025-10-10 17:15:57
1
Wahabgull :
hi
2025-10-11 01:39:26
0
To see more videos from user @aamadaamirkoreja, please go to the Tikwm
homepage.